چین: کرونا وائرس سے مزید 73 ہلاکتیں، جاپان میں لنگرانداز بحری جہاز میں مزید 41 افراد وائرس سے متاثر

پاکستان خبریں خبریں

چین: کرونا وائرس سے مزید 73 ہلاکتیں، جاپان میں لنگرانداز بحری جہاز میں مزید 41 افراد وائرس سے متاثر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

بیجنگ: چین میں کرونا وائرس چوبیس گھنٹے میں مزید 73 زندگیاں نگل گیا، تعداد 636 ہو گئی، مزید تین ہزار افراد میں وائرس کی تصدیق ہونے سے متاثرہ افراد کی تعداد 31 ہزارسے تجاوز کر گئی۔ جاپان میں لنگرانداز

بحری جہاز میں مزید 41 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو گئی۔

چین میں کرونا وائرس کی مہلک وبا کے سائے گہرے ہونے لگے، مزید 73 افراد لقمہ اجل بن گئے، مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 636 ہو گئی۔ چینی حکومت کے مطابق متاثرین کی تعداد 31 ہزارایک سو اکسٹھ ہو گئی ہے۔ چین میں کرونا وائرس کے بارے میں دنیا کو خبردار کرنے والے ڈاکٹر لی وین لیانگ خود اس وائرس کا شکار ہو کر ہلاک ہو گئے۔ جاپان کی بندرگاہ یوکوہاما پر لنگر انداز بحری جہاز میں مزید اکتالیس افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد جہاز میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد61 ہو گئی جبکہ بعض افراد کے ٹیسٹ اب بھی باقی ہیں۔

جاپان اور ہانگ کانگ میں موجود بحری جہازوں میں 3 ہزار 700 افراد سوار ہیں۔ چین نے کرونا کی وبا بڑے پیمانے پر پھیلنے کے بعد دوسرے ممالک سے چہرے کو ڈھانپنے کے لیے ماسک مہیا کرنے کی اپیل کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں کورونا وائرس سے مزید 73افراد ہلاک،ہلاکتیں 563 ہوگئیںچین میں کورونا وائرس سے مزید 73افراد ہلاک،ہلاکتیں 563 ہوگئیںجان لیوا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 563 تک جا پہنچی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Coronavirus
مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے مزید 73افراد ہلاک،اموات 630 ہوگئیںچین میں کورونا وائرس سے مزید 73افراد ہلاک،اموات 630 ہوگئیںجان لیوا وائرس سے اموات 630 تک جا پہنچی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirus
مزید پڑھ »

کرونا سے متاثرہ خاتون سے ٹکراؤ، وائرس شہری میں منتقلکرونا سے متاثرہ خاتون سے ٹکراؤ، وائرس شہری میں منتقلبیجنگ : کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون کے ساتھ 15 سیکنڈ کی قربت نے چینی شہری کو بھی کورونا وائرس کا شکار بنا دیا۔بیجنگ : کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون کے ساتھ 15 سیکنڈ کھڑے رہنا چینی شہری کو مہنگا پڑگیا، چند لمحوں میں مذکورہ شہری بھی مہلک ترین وائرس کا
مزید پڑھ »

بیجنگ:کرونا سے متاثرہ خاتون سے ٹکراؤ، وائرس شہری میں منتقلبیجنگ:کرونا سے متاثرہ خاتون سے ٹکراؤ، وائرس شہری میں منتقلبیجنگ:کرونا سے متاثرہ خاتون سے ٹکراؤ، وائرس شہری میں منتقل Beijing China CoronavirusOutbreak Woman Transmitted InfectiousDisease SpreadRapidly
مزید پڑھ »

چین ،24 گھنٹے کے دوران کرونا وائرس سے مزید 73 افراد ہلاکچین ،24 گھنٹے کے دوران کرونا وائرس سے مزید 73 افراد ہلاکبیجنگ : چین میں کرونا وائرس سے24 گھنٹے کے دوران مزید 73 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 565 سے تجاوز کرگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چین میں کرونا وائرس
مزید پڑھ »

چین سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس سے 28ہزار افراد متاثرچین سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس سے 28ہزار افراد متاثرچین سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس سے 28ہزار افراد متاثر China CoronaOutbreak CoronavirusOutbreak Infected SpreadRapidly XHNews ChinaDaily WHO
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 22:33:44