سکھیکی کے قریب موٹر وے پر ٹریلر اور منی ٹرک کی ٹکر، 5 افراد جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

سکھیکی کے قریب موٹر وے پر ٹریلر اور منی ٹرک کی ٹکر، 5 افراد جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

سکھیکی: سکھیکی موٹروے ایم ٹو پر تیز رفتار منی ٹرک کی ٹرالر کو ٹکر میں 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ موٹرے وے پولیس کے مطابق بھلوال کے رہائشی خوشی محمد اپنی فیملی کے ہمراہ لاہور سے و

اپس گاؤں جا رہا تھا کہ سکھیکی ریسٹ ایریا کے قریب ان کی گاڑی ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد خوشی محمد، عاقب، اسماء اور اقصی بشری جاں بحق ہو گئے۔

حادثے میں تین افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں تحصیل ہسپتال پنڈی بھٹیاں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں تینوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شورکوٹ کے قریب پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہشورکوٹ کے قریب پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہشورکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)شورکوٹ کے قریب پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، پائلٹ
مزید پڑھ »

حب کے قریب بس اور ٹرک میں تصادم، حادثے میں 2 افراد جاں بحق، 12 زخمیحب کے قریب بس اور ٹرک میں تصادم، حادثے میں 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی
مزید پڑھ »

شور کوٹ کے قریب پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ - Pakistan - Dawn Newsشور کوٹ کے قریب پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 10:57:58