پاکستان ایئر فورس کے تربیتی طیاروں کے گرنے کے چند واقعات ماضی قریب میں بھی پیش آئے ہیں جن میں ہوا بازوں نے جامِ شہادت نوش کیا
صوبہ پنجاب کے شہر شورکوٹ کے قریب پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تاہم کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کا طیارہ میراج معمول کی تربیتی پرواز کے دوران شور کوٹ کے قریب گر کر تباہ ہوا۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق حادثے کے دوران طیارے میں سوار پائلٹ باحفاظت اترنے میں کامیاب ہوگئے جبکہ زمین پر کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ترجمان کے مطابق واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے ایئرہیڈکوارٹرز نے ایک اعلیٰ سطح کا بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔
واضح رہے کہ ۔ رواں برس 7 جنوری کو میانوالی کے قریب پاک فضائیہ کا طیارہ گرکر تباہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار دونوں پائلٹ شہید ہو گئے تھے۔شہید ہوگئیں تھیں جو ایف ٹی سیون پی جی طیارے کی معمول کی پرواز پر تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خاموشی ہے پھر شور آئے گا، ہمارا دور آئے گا ۔مشال ملکخاموشی ہے پھر شور آئے گا، ہمارا دور آئے گا ۔مشال ملک MushaalMullick KashmirSolidarityDay KashmirWantsFreedom OccupiedKashmir KashmirIssue
مزید پڑھ »
شورکوٹ کے قریب پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہشورکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)شورکوٹ کے قریب پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، پائلٹ
مزید پڑھ »