دوسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ نے بھارت کو ہرا کر سیریز جیت لی

پاکستان خبریں خبریں

دوسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ نے بھارت کو ہرا کر سیریز جیت لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

آکلینڈ: (ویب ڈیسک) ٹی ٹونٹی ہارنے کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پلٹ کر وار کرتے ہوئے دوسرے ون ڈے میچ میں بھارت کو 22 رنز سے ہرا کر ون ڈے سیریز جیت لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایڈن پارک آکلینڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جس نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 273 رنز بنائے۔

یوزویندرا چھاہل سب سے کامیاب باﺅلر رہے جنہوں نے 10 اوورز میں 58 رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ شردل ٹھاکر نے 2 اور رویندرا جدیجہ نے ایک وکٹ حاصل کی۔ بھارت کی جانب سے رویندرا جدیجہ نے سب سے زیادہ 55 رنز بنائے جبکہ پرتھوی شا 24، ویرات کوہلی 15، شریاس ائیر 52، شردل ٹھاکر 18، نوودیپ سائنی 45 اور یوزویندرا چھاہل 10 رنز بنا سکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 22 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لینیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 22 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لینیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 22 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی NZvsIND 2ndODI NewZealand WinSeries India Cricket BLACKCAPS BCCI ICC NewZealandWon
مزید پڑھ »

سرفراز احمد کو ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے بھی ہٹانے کا فیصلہ، نیا کپتان کون ہو گا؟ نام سامنے آ گیاسرفراز احمد کو ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے بھی ہٹانے کا فیصلہ، نیا کپتان کون ہو گا؟ نام سامنے آ گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی کرکٹر سرفراز احمد کو ٹیسٹ اور ٹی 20 انٹرنیشنل ٹیم
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 22 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لینیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 22 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لینیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 22 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی NZvsIND 2ndODI NewZealand WinSeries India Cricket BLACKCAPS BCCI ICC NewZealandWon
مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈ کپ، بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیاانڈر 19 ورلڈ کپ، بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیاجوہانسبرگ: انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میچ بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 212 رنز کا ہدف 44
مزید پڑھ »

شریف فیملی فلموں میں ہوتی توہرفرد بڑے بڑے ایوارڈ جیت چکا ہوتا، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوشریف فیملی فلموں میں ہوتی توہرفرد بڑے بڑے ایوارڈ جیت چکا ہوتا، فواد چوہدری - ایکسپریس اردودادا شریف نے بچوں کو سیاست میں لا کر بڑا ٹیلنٹ ضائع کیا، فواد چوہدری
مزید پڑھ »

خاتون نے خود کو نومولود کی نانی ظاہر کر کے بچے کو ہسپتال سے اغواءکر لیاخاتون نے خود کو نومولود کی نانی ظاہر کر کے بچے کو ہسپتال سے اغواءکر لیابہاول پور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سول ہسپتال میں دیکھ بھال کرنے والی خاتون نے خود کو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 09:37:12