لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی کرکٹر سرفراز احمد کو ٹیسٹ اور ٹی 20 انٹرنیشنل ٹیم
کی قیادت سے ہٹائے جانے کے بعد اب ون ڈے انٹرنیشنل کی قیادت سے بھی سبکدوش کرنے کی تیاری کی جارہی ہے اور ان کیلئے قومی ٹیم میں جگہ برقرار رکھنا بھی مشکل دکھائی دے رہا ہے۔چودھری شوگر ملز کیس،احتساب عدالت نے نوازشریف کی حاضری سے معافی کے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا
نجی خبر رساں ادارے کے مطابق سرفراز احمد کو ون ڈے کپتانی سے ہٹانا اس لئے حیران کن ہے کہ ان کی کپتانی میں پاکستان پچھلے 6 ون ڈے انٹرنیشنل جیت چکا ہے، جن میں ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ، افغانستان، جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے بعد ہوم گراؤنڈ پر سری لنکا کیخلاف دو میچز بھی شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ون ڈے فارمیٹ کیلئے کپتانی کا تاج بھی بابراعظم کے سر پر سجانے کی تیاری ہورہی ہے جس کا اعلان آئندہ ماہ 3 اپریل کو پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے بعد نیشنل سٹیڈیم کراچی میں بنگلہ دیش کیخلاف شیڈول واحد ون ڈے میچ سے پہلے کیا جائے گا۔پنجاب کالج کی 18سالہ لڑکی اور لڑکے نے نکاح کرلیا، ان کی محبت کیسے شروع ہوئی؟ انہی کی زبانی آپ بھی سنیے
واضح رہے کہ سابق کپتان سرفراز احمد نے 2017ءسے 2019ءتک پاکستان کیلئے 35 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں کپتانی کی جس دوران قومی ٹیم نے 21 میچز جیتے جبکہ 13میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستانی ٹیم 2017ءمیں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی بھی جیت چکی ہے۔ 32 سالہ سرفراز احمد 116 ون ڈے انٹر نیشنل میچوں میں 33.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم میں منتخب ہونا یا نہ ہونا قسمت کی بات ہے، سرفراز - ایکسپریس اردوپی ایس ایل میں کامیابی کا دعویٰ نہیں کرتے لیکن امید ہے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے، کپتان کوئٹہ گلیڈی ایٹر
مزید پڑھ »
Sohail ahmed qasar : سہیل احمد قیصر:- ہمسائے کے ہاں آگ لگی ہوتو؟مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی کے ہاتھوں سیکولرازم کی بلی کے تھیلے سے باہر آکرمیاؤں میاؤں کرنے سے اذہان واضح ہوں گے ۔سو‘ اپنے ہمسائیہ ملک میں سیکولرازم کی وفات پر زیادہ افسوس کا اظہا ر پڑھیئے سہیل احمد قیصر کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
میرے پاس تم ہو میں ’دانش‘ پراعتراض تھا، عائزہ خان - ایکسپریس اردومیرے پاس تم ہو میں ’دانش‘ پراعتراض تھا، عائزہ خان - merypasstumho ayezakhan merepasstumho
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میں بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
انڈین خواتین کھلاڑیوں کے لیے بی بی سی ایوارڈپہلی مرتبہ بی بی سی نے انڈیا کی بہترین خاتون کھلاڑیوں یا ایتھلیٹس کی خدمات کو سراہنے کے لیے ایوارڈز کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
’’سب سیٹ ہے‘‘ کی دودہائی بعد دوبارہ واپسی - ایکسپریس اردومزاح سے بھرپور اس ڈرامے کا سیکوئل ’’مڈ لائف‘‘ کے نام سے بہت جلد نشرکیا جائے گا
مزید پڑھ »