قومی کرکٹ ٹیم میں منتخب ہونا یا نہ ہونا قسمت کی بات ہے، سرفراز - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

قومی کرکٹ ٹیم میں منتخب ہونا یا نہ ہونا قسمت کی بات ہے، سرفراز - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پی ایس ایل میں کامیابی کا دعویٰ نہیں کرتے لیکن امید ہے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے، کپتان کوئٹہ گلیڈی ایٹر

سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم میں منتخب ہونا یا نہ ہونا قسمت کی بات ہے، اس وقت میری تمام تر توجہ پی ایس ایل فائیو پر مرکوز ہے۔

یہ بات انہوں نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی اپنے اسپانسر کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ پی ایس ایل فائیو میں اپنے اعزاز کا دفاع کرنے والی کوئٹہ گلیڈیٹر کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ میں بھرپور محنت کر رہا ہوں، ٹائٹل کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے، کامیابی کا دعویٰ نہیں کرتے لیکن امید یہ ہے کہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

فرنچائز کے مالک ندیم عمر نے کہا کہ پی ایس ایل فائیو میں اپنے اعزاز کا دفاع کرنے کے لیے پُرامید ہیں، پوری قوم کو پی ایس ایل کا انتظار ہے اور اس کی توجہ اور نگاہیں لیگ پر جمی ہیں، امید ہے کہ کراچی میں افتتاحی تقریب بہت شاندار رہے گی اور شائقین کرکٹ کی ایک بڑی تعداد اسٹیڈیم کا رخ کرے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-تیل قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل ہونا چاہیےRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-تیل قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل ہونا چاہیے
مزید پڑھ »

چین کا وزٹ کرنے والے ہر مسافر کا سعودی عرب میں معائنہچین کا وزٹ کرنے والے ہر مسافر کا سعودی عرب میں معائنہچین کا وزٹ کرنے والے ہر مسافر کا سعودی عرب میں معائنہ China CoronaVirus SaudiaArabia Visit Checkup KSAMOFA AlArabiya_KSA XHNews
مزید پڑھ »

پاکستان کا ترکی میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہارپاکستان کا ترکی میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہارپاکستان کا ترکی میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار Islamabad PrimeMinisterImranKhan Turkey ImranKhanPTI trpresidency Turkey_Gov MFATurkey MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا ریلوے زمین سے1 ہفتے میں قبضہ ختم کرانے کا حکمسپریم کورٹ کا ریلوے زمین سے1 ہفتے میں قبضہ ختم کرانے کا حکمسپریم کورٹ کا ریلوے زمین سے1 ہفتے میں قبضہ ختم کرانے کا حکم ChiefJustice CJP Orders Sindh Authorities Restore KCR Remove Encroachments Week SindhCMHouse MediaCellPPP PPP_Org SupremeCourt Karachi
مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ : مثبت رجحان سے کاروبار کا آغاز،100 انڈیکس میں 170 پوائنٹس کا اضافہاسٹاک مارکیٹ : مثبت رجحان سے کاروبار کا آغاز،100 انڈیکس میں 170 پوائنٹس کا اضافہاسٹاک مارکیٹ : مثبت رجحان سے کاروبار کا آغاز،100 انڈیکس میں 170 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
مزید پڑھ »

کاغذات نامزدگی میں تضاد، الیکشن کمیشن کا بلاول کو مزید وقت نہ دینے کا فیصلہکاغذات نامزدگی میں تضاد، الیکشن کمیشن کا بلاول کو مزید وقت نہ دینے کا فیصلہکاغذات نامزدگی میں تضاد، الیکشن کمیشن کا بلاول کو مزید وقت نہ دینے کا فیصلہ Islamabad ECP summons BBhuttoZardari Disparity Assets Details MediaCellPPP PPP_Org Karachi
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 17:55:57