لاہور: (ویب ڈیسک) امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں بات سامنے آئی ہے کہ نوجوانوں میں بلڈ پریشر میں اضافہ درمیانی عمر میں جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھاتا ہے۔
بلڈ پریشر کو خاموش قاتل قرار دیا جاتا ہے کیونکہ اس کے نتیجے میں درمیانی عمر میں دل کی شریانوں سے جڑے امراض جیسے ہارٹ اٹیک یا فالج کا خطرہ بڑھتا ہے۔
کچھ تحقیقی رپورٹس میں یہ بات آچکی ہے کہ ہر بار معائنہ کرنے پر بلڈ پریشر ریڈنگ کے اعداد و شمار میں تبدیلی اور خون کی شریانوں سے جڑے امراض کے خطرے میں تعلق موجود ہے خصوصاً 50 سال سے زائد عمر کے افراد میں۔ جن افراد کا ڈیٹا شامل کیا گیا تھا وہ 1985ء سے 2015ء کا تھا اور ان افراد کا دوبارہ معائنہ، 2، 5، 7، 10، 15، 25 اور 30 سال بعد معائنہ کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جوانی میں بلڈ پریشر ریڈنگز کس خطرے کی گھنٹی بن سکتی ہے؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
ایف آئی اے میں بھی سینکڑوں بھرتیاں، بے روز گار نوجوانوں کیلئے بڑی خبرآگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) کیلئے 1257 نئی اسامیوں پر
مزید پڑھ »
سندھ سمیت کراچی میں امن وامان میں بہتری آئی، کلیم امامکراچی : آئی جی سندھ سید کلیم امام کا کہنا ہے کہ سندھ سمیت کراچی میں امن وامان میں بہتری آئی، سندھ میں مختلف نوعیت کے جرائم میں نمایاں کمی آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ پولیس کلیم امام نے کہا کہ نمبیو کرائم انڈیکس کے مطابق 2014 میں کراچی جرائم پ
مزید پڑھ »
حب کے قریب بس اور ٹرک میں تصادم، حادثے میں 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی
مزید پڑھ »
اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 211 پوائنٹس کی کمیاسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 211 پوائنٹس کی کمی Read News StockMarket StockExchange Index Points pid_gov Business
مزید پڑھ »