تجارتی خسارے پر قابو پائے بغیر ترقی کا پہیہ چلنا مشکل ہے، وزیر خارجہ

پاکستان خبریں خبریں

تجارتی خسارے پر قابو پائے بغیر ترقی کا پہیہ چلنا مشکل ہے، وزیر خارجہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

Read more: Pakistan PTI ShahMehmoodQureshi IBA Newsonepk

اسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تجارتی خسارے پر قابو پائے بغیر ترقی کا پہیہ چلنا مشکل ہے۔

وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا آئی بی اے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سفارتکاری نام ہی ناممکن کو ممکن بنانے کا ہے اور تجارتی خسارے پر قابو پائے بغیر ترقی کا پہیہ چلنا مشکل ہے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہم نے درآدی بل کو کم اور برآمدات کو بڑھانا ہے اور ہمیں منافع بخش مصنوعات کی تیاری پر توجہ دینی ہے۔ سفارتکاری کسی بھی ملک کی قومی ترجیحات کی آئینہ دار ہوتی ہے اور اقتصادی سفارتکاری سے ملکی معیشت بہتر بنائی جاسکتی ہے۔

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغان امن عمل کے لیے پاکستان نے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا اور خطے میں قیام امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کوعالمی سطح پر سراہا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان صرف امن کا شراکت دار ہے، کسی تنازعے کا حصہ نہیں بنے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جے یوآئی کا یکم مارچ کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان - ایکسپریس اردوجے یوآئی کا یکم مارچ کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان - ایکسپریس اردو19 مارچ کو لاھور اور 23 مارچ کو کراچی میں جلسہ عام منعقد کیا جائے گا، اکرم خان درانی
مزید پڑھ »

غریب کا احساس نہیں کرسکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں، وزیراعظمغریب کا احساس نہیں کرسکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ غریب کا احساس نہیں کرسکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مشیر خزانہ
مزید پڑھ »

نوازشریف کا مریم نواز کے بغیرعلاج نہ کرانے کا تاثر درست نہیں: رانا ثناء اللہنوازشریف کا مریم نواز کے بغیرعلاج نہ کرانے کا تاثر درست نہیں: رانا ثناء اللہلاہور: (دنیا نیوز) لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نوازشریف کا مریم نواز کے بغیرعلاج نہ کرانے کا تاثر درست نہیں، میڈیکل بورڈ کے ڈاکٹرز اپنا کام ایمانداری سے نہیں کر رہے۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا عمارتوں کی انسپیکشن کا اختیار ایس بی سی اے سے واپس لینے پرغورسندھ حکومت کا عمارتوں کی انسپیکشن کا اختیار ایس بی سی اے سے واپس لینے پرغورکراچی: سندھ حکومت نے عمارتوں کی انسپیکشن کا اختیار ایس بی سی اے سے واپس لینے کے لیے محکمہ بلدیات کو تجاویز تیار کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ بلدیات کو تجاویز تیار کرنے کاحکم دے دیا، ایس بی سی اے افسران زیرتعمیرعمارتوں ک
مزید پڑھ »

غریب کا احساس نہیں کرسکتے تو ہمیں حکومت میں رہنے کا حق نہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردوغریب کا احساس نہیں کرسکتے تو ہمیں حکومت میں رہنے کا حق نہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردوعوامی ریلیف کیلیے کچھ بھی کرنا پڑے کروں گا اور قیمتوں میں کمی کیلیے ہرحد تک جائیں گے، وزیراعظم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 09:31:19