مزید پڑھئے:
اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ یکم مارچ کو کنونشن سینٹر اسلام آباد میں بڑا اجتماع کریں گے۔
اکرم خان درانی نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ یکم ماچ کو کنونشن سینٹر اسلام آباد میں بڑا اجتماع کرینگے جس میں تمام مکاتب فکر کے لوگوں کو بلائیں گے، 19 مارچ کو لاھور اور 23 مارچ کو کراچی میں جلسہ عام منعقد کیا جائے گا۔ جمعیت علمائے اسلام کے اکرم خان درانی کی سربراہی میں اپوزیشن کی 6 جماعتوں کا اجلاس ان کی رہائشگاہ پر ہوا، اجلاس میں پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور اے این پی کو مدعو نہیں کیا گیا تھا جبکہ دیگر جماعتوں سے جے یو پی کے ڈاکٹر جاوید ، مرکزی جمعیت اہلحدیث کے عتیق الرحمن شاہ ، قومی وطن پارٹی کے عدنان وزیر، بی این پی کے عثمان کاکڑ نے شرکت کی ۔ اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پر غور کیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عراق: ذی قار میں حکومت کو ایک ہفتے کی مہلت، بغداد میں ملین مارچ کی دھمکیعراق: ذی قار میں حکومت کو ایک ہفتے کی مہلت، بغداد میں ملین مارچ کی دھمکی Iraq Protests MillionMarch
مزید پڑھ »
اسحاق ڈار کا رہائشگاہ کو پناہ گاہ میں بدلنے کے کیخلاف عدالت جانے کا اعلاناسحاق ڈار کا رہائشگاہ کو پناہ گاہ میں بدلنے کے کیخلاف عدالت جانے کا اعلان Pakistan Lahore IshaqDar House ShelterHome pid_gov GovtOfPunjab MoIB_Official PmlnMedia pmln_org
مزید پڑھ »
وفاقی و صوبائی حکومتوں کو کراچی کا جامع پلان بنانے کا حکم | Abb Takk News
مزید پڑھ »
سابق وزیراعظم کا نیب کو ٹی وی پر تمام سوالوں کے جواب دینے کا چیلنجاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نے نیب کو ٹی وی پر تمام سوالوں کے جواب
مزید پڑھ »
فردوس شمیم کا سرکلر ریلوے متاثرین کو متبادل جگہ فراہم کرنے کا مطالبہکراچی : سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے سرکلر ریلوے متاثرین کو متبادل جگہ فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کا کہنا ہے کہ سرکلر ریلوے متاثرین کو پہلےرہائش فراہم کی جائے، ریلوے ٹریک بچھان
مزید پڑھ »