لاہور: (دنیا نیوز) لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نوازشریف کا مریم نواز کے بغیرعلاج نہ کرانے کا تاثر درست نہیں، میڈیکل بورڈ کے ڈاکٹرز اپنا کام ایمانداری سے نہیں کر رہے۔
دنیا نیوز کے پروگرام ’’اختلافی نوٹ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ حکومت نےمجھ پرمنشیات کاجھوٹامقدمہ بنایا، حکومت کوجھوٹےمقدمات بناتےہوئےشرم آنی چاہیے۔
اس سے قبل رانا ثناء کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان ناراض ہیں، شہباز شریف واپس آرہے ہیں، مولانا کو منائیں گے، پی ٹی آئی سے اتحادیوں سمیت 22 کروڑ عوام ناراض ہے، اتحادی پی ٹی آئی کی کشتی سے جتنا جلدی چھلانگ لگالیں بہتر ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شدید آگ کے بعد طوفانی بارش،آسٹریلیا میں بارش کا کتنے سال کا ریکارڈ ٹوٹا؟جانئےسڈنی(ڈیلی پاکستان آن لائن)شدید آگ کے بعد طوفانی بارش۔آسٹریلیا میں بارش کا 20 سال کا
مزید پڑھ »
سابق وزیراعظم کا نیب کو ٹی وی پر تمام سوالوں کے جواب دینے کا چیلنجاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نے نیب کو ٹی وی پر تمام سوالوں کے جواب
مزید پڑھ »
سلیمانی کا قتل ایران کے خراب رویے کا اچھا جواب تھا: مارک ایسپرسلیمانی کا قتل ایران کے خراب رویے کا اچھا جواب تھا: مارک ایسپر America Iran QasimSoleimani StateDept
مزید پڑھ »
سلیمانی کا قتل ایران کے خراب رویے کا اچھا جواب تھا: مارک ایسپرامریکی وزیر دفاع مارک ایسپر کے مطابق تین جنوری کو بغداد کے ہوائی اڈے پر ایرانی پاسداران
مزید پڑھ »
سلیمانی کا قتل ایران کے خراب رویے کا اچھا جواب تھا:امریکی وزیردفاعسلیمانی کا قتل ایران کے خراب رویے کا اچھا جواب تھا:امریکی وزیردفاع America Iran QasimSoleimani StateDept
مزید پڑھ »
ریاض کو سال 2020 کے لیے عرب خواتین کا دارالحکومت قرار دیے جانے کا امکانریاض کو سال 2020 کے لیے عرب خواتین کا دارالحکومت قرار دیے جانے کا امکان SaudiArabia Riyadh Year2020 SaudiWomen CapitalForArabWomen Capital saudiarabia KingSalman KSAmofaEN
مزید پڑھ »