دوحہ: (ویب ڈیسک) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ مُلا عبد الغنی بردار سمیت طالبان کے اعلیٰ نمائندوں سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران افغانستان کے حوالے سے امن مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملاقات اتوار کو ہوئی، ملاقات ملاقات میں طالبان کے دیگر اعلیٰ عہدیدار ملا محمد فاضل، ملا خیراللہ خیر خواہ اور مولی امیر خان متقی بھی موجود تھے۔
شام دیروز، معاون سیاسی امارت اسلامی افغانستان محترم ملا برادر آخند، محترم ملا محمدفاضل، محترم ملا خیرالله خیرخواه و محترم مولوی امیرخان متقی با وزیر امور خارجه قطر و داکتر زلمی خلیلزاد نشستی داشتند.February 10, 2020 یاد رہے کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان گزشتہ ایک سال سے زائد عرصے سے امن معاہدے کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔ فریقین کے درمیان بات چیت کے کئی ادوار ہو چکے ہیں۔
قبل ازیں امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت نے دوحہ میں طالبان کے رہنماؤں سے ملاقات کے بعد برسلز میں نیٹو رہنماؤں سے ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات کے بعد انہوں نے پاکستان اور افغانستان کا بھی دورہ کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیابھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیا India AntiMuslims BannedBurqa Hijab IndianMinister IndianCrimes BJP4India narendramodi PMOIndia asadowaisi
مزید پڑھ »
مسئلہ کشمیر کے حل تک بھارت سے کرکٹ مقابلے ممکن نہیں، معاون خصوصی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی میں ایک ہی دن میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 47افراد زخمیکراچی : سرجانی ٹاؤن میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے چھ سالہ بچی شدید زخمی ہوگئی، کراچی میں ایک ہی دن میں کتوں کے کاٹنے سے 47افراد زخمی ہوئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں چھ سالہ بچی کو آوارہ کتے کے کاٹنے کا واقعہ پیش آیا ہے، سربراہ بیت ال
مزید پڑھ »
کراچی: ایک ہی دن میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 47افراد زخمی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
امریکی سفارت خانے کے احاطے میں پانچ سالہ بچی سے زیادتی، ملزم پر فردِ جرم عائدنئی دہلی: بھارتی دارالحکومت کے ریڈ زون میں قائم امریکی سفارت خانے کے احاطے میں پانچ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے شخص پر فرد جرم عائد کردی گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی سفارت خانے کے کوارٹرز کے رہائشی 25 سالہ نوجوان نے قونصل خانے کے ملاز
مزید پڑھ »
جیو ٹی وی کے تعاون سے تین روزہ پتلی تماشے کا آغازباغ ابن قاسم میں کراچی والوں کیلئے پپٹ فیسٹیول میں رنگ برنگے کاسٹیوم پہنی کٹھ پتلیوں کے تماشے نے دھوم مچا دی ہے۔
مزید پڑھ »