جیو ٹی وی کے تعاون سے تین روزہ پتلی تماشے کا آغاز ويڈيو: DailyJang
جیو ٹی وی کے تعاون سے تین روزہ 29ویں بین الاقوامی پتلی تماشے سے سجے فیسٹیول کا آغاز ہوگیا، خوبصورت مہارت سے بنی کٹھ پتلیوں کے مختلف عنوانات پر تھیٹر پیش کیے گئے، طنزح و مزاح، قہقہے، سبق اور نصیحت کا ہر تھیٹر بچوں اور بڑوں میں مقبول رہا، جس نے دیکھا خوش ہوا۔
باغ ابن قاسم میں پہلی مرتبہ کراچی والوں کے لیے ویک اینڈ پر رفیع پیرز کی جانب سے پپٹ فیسٹیول شروع ہوگیا۔ خوبصورت رنگ برنگے کاسٹیوم میں کٹھ پتلیوں کے تماشے اور تھیٹر نے فیسٹیول میں دھوم مچادی، بچے ہوں یا بڑے سب پپٹ فیسٹیول سے خوش نظر آئے۔ میلے کا افتتاح میئر کراچی وسیم اختر نے کیا، جہاں انہوں نے پتلی تماشہ بھی دیکھا۔ اُن کا کہنا تھا کہ ایسے پروگرامز سے بچوں میں تخلیقی صلاحیت پیدا ہوتی ہے۔جیو ٹی وی کے تعاون سے یہ میلہ 10فروری تک جاری ہے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے چیمبر میں چوہوں کے ڈیرےکراچی(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ کے اسمبلی میں واقع چیمبر میں چوہوں کے ڈیرے سے اسٹاف
مزید پڑھ »
حب کے قریب بس اور ٹرک میں تصادم، حادثے میں 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی
مزید پڑھ »
کینیڈا میں پاکستانی نژاد چینیوں کے ساتھ امتیازی سلوک میں اضافہکینیڈا میں پاکستانی نژاد چینیوں کے ساتھ امتیازی سلوک میں اضافہ Canada Pakistani Chinese
مزید پڑھ »
کے پی جامعات میں دو سال میں 4 کروڑ سے زائد کی مالی بے قاعدگیپشاور: خیبر پختون خوا کی جامعات میں 2014 سے 2016 کے دوران 4 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے قاعدگی کا انکشاف ہوا ہے، جس پر گورنر کے پی نے نوٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق کے پی کی یونی ورسٹیز میں مالی بے قاعدگیوں سے متعلق دستاویزات سامنے آ گئی ہیں، جن میں ا
مزید پڑھ »