کٹھ پتلی وزیر اعظم پریشان کیوں ہیں ؟

پاکستان خبریں خبریں

کٹھ پتلی وزیر اعظم پریشان کیوں ہیں ؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

کٹھ پتلی وزیر اعظم پریشان کیوں ہیں؟ بختاور بھٹو زرداری تفصيلات جانئے: DailyJang

سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کی پریشانیوں کی فہر ست گنوادی۔

بختاور بھٹو زرداری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان کی پریشانیوں کی فہر ست گنواتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم اپنی غیر معمولی کارکردگی کی وجہ سےپریشان ہیں ؟ وزیراعظم غریبوں کی تعداد میں 18ملین افراد کے اضافے سے پریشان ہیں ؟ بختاور بھٹو زرداری نے مزید سوال کرتے ہوئے لکھا کہ وزیراعظم کشمیر کے نقصان سے پریشان ہیں ؟ وزیراعظم اعترافی مجرم احسان اللّٰہ احسان کے فرار سے پریشان ہیں ؟

انہوں نے طنزیہ انداز میں خود ہی جواب دیتے ہوئے لکھا کہ نہیں وزیراعظم مستقل منہگائی کے خلاف اپنے موقف اور بڑھتی غربت سے پریشان ہیں۔ بختاور بھٹو زرداری نے کہا کہ پی ٹی آئی کے اسٹرانگ مین نیب نے بلاول زرداری کو پھر بلالیا ہے، وہی نیب جو عدلیہ اور منتخب نمائندوں سے بالاتر ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فضل الرحمن کی باتیں ان کی مایوسی کا اظہار ہیں: فردوس عاشقفضل الرحمن کی باتیں ان کی مایوسی کا اظہار ہیں: فردوس عاشقفردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی بہکی بہکی باتیں ان کی مایوسی کا واضح اظہار ہیں۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے ساتھ پروپیگنڈے کا بھی مقابلہ کررہے ہیں، عالمی ادارہ صحتکرونا وائرس کے ساتھ پروپیگنڈے کا بھی مقابلہ کررہے ہیں، عالمی ادارہ صحتجنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے ساتھ پروپیگنڈے کا بھی مقابلہ کررہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کرونا سے متعلق غلط معلومات اور افواہیں مشکلات پیدا کررہی ہیں، سازشی نظریات
مزید پڑھ »

حکومت کے انتقامی ہتھکنڈے ختم ہونے والے ہیں انکے جانے کا وقت قریب ہے ،رانا مشہودحکومت کے انتقامی ہتھکنڈے ختم ہونے والے ہیں انکے جانے کا وقت قریب ہے ،رانا مشہودلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے کہاہے کہ حکومت شریف خاندان
مزید پڑھ »

فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے، مشرق وسطیٰ امن منصوبے کو مسترد کرتے ہیں: مہاتیر محمدفلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے، مشرق وسطیٰ امن منصوبے کو مسترد کرتے ہیں: مہاتیر محمدکوالالمپور: (ویب ڈیسک) ملائیشیا کے وزیر مہاتیر محمد نے کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اسرائیل کے ساتھ مل کر تیار کردہ نام نہاد مشرق وسطیٰ امن منصوبے کو مسترد کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »

چین سے آئے 43 مشتبہ مریضوں کے سیمپلزکاٹیسٹ کیاگیا،اللہ کا کرم ہے تمام ٹیسٹ نیگٹو ہیں ،ڈاکٹر ظفرمرزاچین سے آئے 43 مشتبہ مریضوں کے سیمپلزکاٹیسٹ کیاگیا،اللہ کا کرم ہے تمام ٹیسٹ نیگٹو ہیں ،ڈاکٹر ظفرمرزااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف مذاکرات کا نیا دور، 45 کروڑ ڈالر کی تیسری قسط لیکن کتنے نئے ٹیکسز متوقع ہیں؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگاآئی ایم ایف مذاکرات کا نیا دور، 45 کروڑ ڈالر کی تیسری قسط لیکن کتنے نئے ٹیکسز متوقع ہیں؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگااسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، نیوزایجنسیاں) حکومت اور آئی ایم ایف وفد کے درمیان پالیسی سطح
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:26:14