حکومت کے انتقامی ہتھکنڈے ختم ہونے والے ہیں انکے جانے کا وقت قریب ہے ،رانا مشہود

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کے انتقامی ہتھکنڈے ختم ہونے والے ہیں انکے جانے کا وقت قریب ہے ،رانا مشہود
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے کہاہے کہ حکومت شریف خاندان

کے خلاف انتقامی مقدمات قائم کررہی ہے،حکومت کے انتقامی ہتھکنڈے ختم ہونے والے ہیں انکے جانے کا وقت قریب ہےآپ تو لاڑکانہ گئے تھے اچانک کیسے آگئے، وزیراعلیٰ سندھ کے سندھ سیکرٹریٹ اچانک چھاپے پر سیکرٹری لیبر سے سوال

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ریلیف نہیں دے سکتی عوام کیلئے دو وقت کی روٹی مشکل بنادی،ان کاکہناتھاکہ یہ حکومت مخالف جماعتوں سے صرف سیاسی انتقام لینا جانتی ہے،حکومت کی غلط پالیسیوں کی نشاندہی کرنے والوں کونشانہ بنایا جارہاہے۔ رانا مشہود نے کہاکہ ناقدین جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کے منصوبے بناتے رہتے ہیں ، حکومت شریف خاندان کے خلاف انتقامی مقدمات قائم کررہی ہے، اسحاق ڈار نے ملک کی معیشت کومضبوط کرنے میں اہم کردارادا کیا ہے،رانا مشہود نے کہا کہ حکومت کے انتقامی ہتھکنڈے ختم ہونے والے ہیں انکے جانے کا وقت قریب ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا کے شہر کوئنس لینڈ کے قصبے انگھم میں چمگادڑوں کی یلغارآسٹریلیا کے شہر کوئنس لینڈ کے قصبے انگھم میں چمگادڑوں کی یلغارآسٹریلیا کے شہر کوئنس لینڈ کے قصبے انگھم میں ہزاروں کی تعداد میں چمگادڑوں کی یلغار کے باعث رہائشی پریشان ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق انگھم کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ چمگاڈروں کی کثیر تعداد نے
مزید پڑھ »

لال مسجد اسلام آباد: مولانا عبدالعزیز کی بیدخلی کے لیے مسجد کے باہر سکیورٹی تعیناتلال مسجد اسلام آباد: مولانا عبدالعزیز کی بیدخلی کے لیے مسجد کے باہر سکیورٹی تعیناتمولانا عبدالعزیز نے اسلام آباد میں اوقاف کے زیر انتظام لال مسجد کا کنٹرول خود سنبھال لیا ہے اور ایک بار پھر حکومت سے جامعہ حفصہ کی از سر نو تعمیر، مسجد کی خطابت، جہاد کشمیر اور شریعت کے نفاذ کے مطالبات دہرائے ہیں۔
مزید پڑھ »

نیپرا معیار کے مطابق عمل کر کے صارفین کو بہتر خدمت دی جائیں: اسد عمرنیپرا معیار کے مطابق عمل کر کے صارفین کو بہتر خدمت دی جائیں: اسد عمر
مزید پڑھ »

انڈین فوج 'خواتین کے لڑاکا کردار کے لیے تیار نہیں ہے'انڈین فوج 'خواتین کے لڑاکا کردار کے لیے تیار نہیں ہے'گذشتہ ماہ انڈیا کی عدالت عظمیٰ نے بظاہر حکومت کو یہ ترغیب دی کہ وہ خاتون کے جنگی کردار پر لگی پابندی کو ہٹانے کے بارے میں غور کرے مگر انڈین حکومت اس پر قائل نظر نہیں آتی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 00:18:03