فضل الرحمن کی باتیں ان کی مایوسی کا اظہار ہیں: فردوس عاشق

پاکستان خبریں خبریں

فضل الرحمن کی باتیں ان کی مایوسی کا اظہار ہیں: فردوس عاشق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

فضل الرحمن کی باتیں ان کی مایوسی کا اظہار ہیں: فردوس عاشق تفصيلات جانئے: DailyJang

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ لگتا ہے مولانا صاحب آزادی مارچ کی ناکامی کا صدمہ برداشت نہیں کر پائے، اپنی اور کارکنان کی توانائیاں ضائع کرنے کی بجائے2023ء تک آرام کریں۔

انہوں نے کہا کہ مولانا آپ حکومت ختم کرنے نکلے تھے لیکن حکومت مزید مضبوط ہو گئی، آپ کا کندھا استعمال کرنے والے لندن پہنچ چکے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن کو مخاطب کرتے ہوئے فردوش عاشق نے پوچھا کہ مولانا صاحب ایک سیٹ کی خاطر کیوں خود کو رسوا کرنے پر تلے ہوئے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ ذاتی ریلیف کیلئے عوام کے ریلیف کا واویلا مچانے والوں کو قوم جانتی ہے، ان کا بویا ہوا آج مہنگائی کی صورت پوری قوم کاٹ رہی ہے۔قومی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا عمارتوں کی انسپیکشن کا اختیار ایس بی سی اے سے واپس لینے پرغورسندھ حکومت کا عمارتوں کی انسپیکشن کا اختیار ایس بی سی اے سے واپس لینے پرغورکراچی: سندھ حکومت نے عمارتوں کی انسپیکشن کا اختیار ایس بی سی اے سے واپس لینے کے لیے محکمہ بلدیات کو تجاویز تیار کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ بلدیات کو تجاویز تیار کرنے کاحکم دے دیا، ایس بی سی اے افسران زیرتعمیرعمارتوں ک
مزید پڑھ »

'بیٹے کا انتظار تھا، اس کی لاش کا نہیں''بیٹے کا انتظار تھا، اس کی لاش کا نہیں'انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے سرحدی ضلعے کپواڑہ کے کُنن پوشپورا گاؤں میں سڑک کے دونوں طرف غلام محی الدین خان عرف باسط کی تصویروں والے بینرز لگے ہوئے ہیں جن پر لکھا ہے 'شہید باسط چوک'۔
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی وفاقی ملازمین کی ترقیوں کامعاملہ فوری حل کرنے کی ہدایتوزیر اعظم کی وفاقی ملازمین کی ترقیوں کامعاملہ فوری حل کرنے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں اوراداروں میں
مزید پڑھ »

جے یوآئی کا یکم مارچ کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان - ایکسپریس اردوجے یوآئی کا یکم مارچ کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان - ایکسپریس اردو19 مارچ کو لاھور اور 23 مارچ کو کراچی میں جلسہ عام منعقد کیا جائے گا، اکرم خان درانی
مزید پڑھ »

غریب کا احساس نہیں کرسکتے تو ہمیں حکومت میں رہنے کا حق نہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردوغریب کا احساس نہیں کرسکتے تو ہمیں حکومت میں رہنے کا حق نہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردوعوامی ریلیف کیلیے کچھ بھی کرنا پڑے کروں گا اور قیمتوں میں کمی کیلیے ہرحد تک جائیں گے، وزیراعظم
مزید پڑھ »

محمد آصف کا ملک کیلئے سنوکر چھوڑنے کا عندیہمحمد آصف کا ملک کیلئے سنوکر چھوڑنے کا عندیہکراچی: (ویب ڈیسک) انعامی رقم نہ ملنے پر پاکستانی سنوکر کھلاڑی محمد آصف نے ملک کے لیے سنوکر چھوڑنے کا عندیہ دیدیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 12:15:12