راجستھان میں کشمیری نوجوان غلام محی الدین خان عرف باسط کی ہلاکت پر کشمیری برہم
جب سنیچر کو باسط کی لاش اس کے گاؤں پہنچی تو مقامی لوگوں نے بڑے پیمانے پر اس کے قتل کے خلاف مظاہرہ کیا۔ باسط راجستھان کے جے پور کے علاقے حسن پورہ میں اپنے کچھ کشمیری دوستوں کے ساتھ کیٹرنگ کا کام کرتا تھا۔
'اس رات ہم نے 12 بجے کام ختم کیا اور گاڑی کے پاس گئے۔ اس کا اگلا دروازہ کھلا تھا اور ڈرائیور سو رہا تھا۔ خان نے پچھلے دروازے پر دستک دی اور ڈرائیور کو کھولنے کو کہا۔ ممبئی کا رہائشی آدتیہ نامی لڑکا سامنے والی سیٹ پر بیٹھا ہوا تھا۔ اس نے خان کو آواز دی کہ وہ دروازہ نہیں کھٹکھٹائے، وہ ڈسٹرب ہو رہا ہے، خان نے آدتیہ سے کہا کہ وہ گاڑی کے اندر آرام کرنا چاہتا ہے۔ آدتیہ نے اس کا کالر پکڑ لیا، دو اور لڑکے آئے اور انھوں نے خان کے ہاتھ پکڑ...
سفیان کا الزام ہے کہ بعد میں ان کے باس نے انھیں دھمکی دی اور کہا کہ ’اگر ایف آئی آر واپس نہیں لی تو آپ کو بھی کوما میں اپنے دوست کے پاس بھیج دیا جائے گا۔‘باسط راجستھان کے جے پور کے علاقے حسن پورہ میں اپنے کچھ کشمیری دوستوں کے ساتھ کیٹرنگ کا کام کرتا تھاوہ کہتے ہیں 'میں نے پولیس رپورٹ میں اس کا تذکرہ نہیں کیا کیونکہ مجھے ڈر تھا کہ میں واحد عینی شاہد ہوں۔ خان کو زدوکوب کرنے والے یہ کہہ رہے تھے کہ کشمیریوں کو خان کی طرح باہر نکال دیا جائے گا۔'خان کے ایک دوست طاہر احمد بھی ان کے ساتھ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نوازشریف کا مریم نواز کے بغیرعلاج نہ کرانے کا تاثر درست نہیں: رانا ثناء اللہلاہور: (دنیا نیوز) لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نوازشریف کا مریم نواز کے بغیرعلاج نہ کرانے کا تاثر درست نہیں، میڈیکل بورڈ کے ڈاکٹرز اپنا کام ایمانداری سے نہیں کر رہے۔
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا عمارتوں کی انسپیکشن کا اختیار ایس بی سی اے سے واپس لینے پرغورکراچی: سندھ حکومت نے عمارتوں کی انسپیکشن کا اختیار ایس بی سی اے سے واپس لینے کے لیے محکمہ بلدیات کو تجاویز تیار کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ بلدیات کو تجاویز تیار کرنے کاحکم دے دیا، ایس بی سی اے افسران زیرتعمیرعمارتوں ک
مزید پڑھ »
ہاتھوں سے معذور خاتون کا منہ کے ذریعے پینٹنگ کا مظاہرہکولمبین خاتون اپنے منہ اور بازو کی مدد سے برش پکڑ کر کینوس پر رنگ بکھیرنے میں ماہر ہے اور خوبصورت تصاویر بنا لیتی ہے۔
مزید پڑھ »
کوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکار China StockExchange Shanghai CoronaVirus WorstCondition
مزید پڑھ »
لال مسجد اسلام آباد: مولانا عبدالعزیز کی بیدخلی کے لیے مسجد کے باہر سکیورٹی تعیناتمولانا عبدالعزیز نے اسلام آباد میں اوقاف کے زیر انتظام لال مسجد کا کنٹرول خود سنبھال لیا ہے اور ایک بار پھر حکومت سے جامعہ حفصہ کی از سر نو تعمیر، مسجد کی خطابت، جہاد کشمیر اور شریعت کے نفاذ کے مطالبات دہرائے ہیں۔
مزید پڑھ »