محمد آصف کا ملک کیلئے سنوکر چھوڑنے کا عندیہ
تفصیلات کے مطابق پاکستانی سنوکر کھلاڑیوں نے حکومت کے خلاف خاموش احتجاج کیا، ورلڈ چیمپئن محمد آصف کو انعامی رقم نہ ملنے پر کھلاڑیوں نے قومی سنوکر چیمپئن شپ میں کالی پٹیاں باندھ کر کھیلا۔
کراچی میں جاری قومی سنوکر چمپئین شپ میں کھلاڑیوں نے کالی پٹیاں باندھ کر احتجاج بھی ریکارڈ کرایا۔ معاملات حل نہ ہونے پر کھیل چھوڑنے کا عندیہ دے دیا۔ سنوکر چیمپئن کا کہنا تھا کہ میں میڈیا والوں سمیت تمام لوگوں کو سوالات کے جواب دیتے دیتے تھک چکا ہوں لہذا ابھی صرف احتجاج کررہا ہوں لیکن آنے والے وقت میں مستعفیٰ ہونے کا اعلان کرسکتا ہوں تاہم حتمی فیصلہ اپنے گھر والوں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کروں گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جے یوآئی کا یکم مارچ کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان - ایکسپریس اردو19 مارچ کو لاھور اور 23 مارچ کو کراچی میں جلسہ عام منعقد کیا جائے گا، اکرم خان درانی
مزید پڑھ »
غریب کا احساس نہیں کرسکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ غریب کا احساس نہیں کرسکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مشیر خزانہ
مزید پڑھ »
نوازشریف کا مریم نواز کے بغیرعلاج نہ کرانے کا تاثر درست نہیں: رانا ثناء اللہلاہور: (دنیا نیوز) لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نوازشریف کا مریم نواز کے بغیرعلاج نہ کرانے کا تاثر درست نہیں، میڈیکل بورڈ کے ڈاکٹرز اپنا کام ایمانداری سے نہیں کر رہے۔
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا عمارتوں کی انسپیکشن کا اختیار ایس بی سی اے سے واپس لینے پرغورکراچی: سندھ حکومت نے عمارتوں کی انسپیکشن کا اختیار ایس بی سی اے سے واپس لینے کے لیے محکمہ بلدیات کو تجاویز تیار کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ بلدیات کو تجاویز تیار کرنے کاحکم دے دیا، ایس بی سی اے افسران زیرتعمیرعمارتوں ک
مزید پڑھ »
غریب کا احساس نہیں کرسکتے تو ہمیں حکومت میں رہنے کا حق نہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردوعوامی ریلیف کیلیے کچھ بھی کرنا پڑے کروں گا اور قیمتوں میں کمی کیلیے ہرحد تک جائیں گے، وزیراعظم
مزید پڑھ »
ہاتھوں سے معذور خاتون کا منہ کے ذریعے پینٹنگ کا مظاہرہکولمبین خاتون اپنے منہ اور بازو کی مدد سے برش پکڑ کر کینوس پر رنگ بکھیرنے میں ماہر ہے اور خوبصورت تصاویر بنا لیتی ہے۔
مزید پڑھ »