اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، نیوزایجنسیاں) حکومت اور آئی ایم ایف وفد کے درمیان پالیسی سطح
کے مذاکرات آج پیر سے شروع ہونگے، جس میں منی بجٹ لانے یا 300 ارب کے مزید نئے ٹیکسز لگانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔آپ تو لاڑکانہ گئے تھے اچانک کیسے آگئے، وزیراعلیٰ سندھ کے سندھ سیکرٹریٹ اچانک چھاپے پر سیکرٹری لیبر سے سوال
میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے آئی ایم ایف جائزہ مشن اور حکومتی ٹیم کے درمیان دو دن کے وقفے کے بعد پیر کی صبح سے مذاکرات کا چھٹا دور وزارت خزانہ میں شروع ہوگا۔ مذاکرات میں تین سیشن ہوں گے جس میں پاکستانی وفد کی قیادت سکریٹری خزانہ کریں گے۔حکومتی اہداف حاصل کرنے کے لیے پالیسی سطح کے مذاکرات میں تجاویز زیر غور آئیں گی، ریگولیٹری باڈیز نیپرا اور اوگرا کو آزادانہ کام کرنے کی شرط کا جائزہ لیا جائے گا۔مذاکرات میں بجلی گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز کا جائزہ لیا جائے گا، پاور...
اجلاس میں وزارت نجکاری نقصان زدہ اداروں کی فروخت کے حوالے سے تفصیلات فراہم کریگی جبکہ نجکاری پروگرام کو تیز کرنے کی ہدایات بھی جاری کی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق ٹیکنیکل سطح کے مذاکرات میں آئی ایم ایف دستاویزات کا تبادلہ کیا گیا ہے، سٹیٹ بینک نے ایکسچینج ریٹ اور شرح سود کے اعداد و شمار آئی ایم ایف کو فراہم کیے ہیں، مذاکرات کے بعد پاکستان کو 45 کروڑ ڈالر کی تیسری قسط جاری کرنے کا فیصلہ ہوگا۔علاوہ ازیں ایف بی آر کے ساتھ منی بجٹ سمیت دیگر اقدامات کے بارے میں بھی فالو اپ میٹنگ ہوگی جس میں رواں مالی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیبنگلادیش کے خلاف شاندار فتح نے پاکستان کو کتنے پوائنٹس دلوائے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN PointsTable
مزید پڑھ »
سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری، پی ٹی آئی امیر ترین جماعت - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کے اثاثے 22 کروڑ 53 لاکھ ہیں اور ان کے اثاثوں میں ایک سال میں 9 کروڑ کی کمی آئی
مزید پڑھ »
سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری،پی ٹی آئی امیر ترین جماعتکون سی سیاسی جماعت امیر نکلی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
نئے پاکستان میں کرپشن کے نئے اعدادوشمار، پی آئی اے میں کتنا غبن ہوا؟ آڈٹ رپورٹ سامنے آگئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)نئے پاکستان میں کرپشن کے بھی نئے اعدادوشمار جاری ہونے لگے۔
مزید پڑھ »
پی آئی سی حملہ کیس،حکومت پنجاب نے حسان نیازی سمیت 8 ملزمان کی ضمانت منسوخی کےلئے ہائیکورٹ میں اپیل دائر کردیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے پی آئی سی حملہ کیس میں وزیراعظم کے بھانجے
مزید پڑھ »
منی بجٹ یا 300 ارب کے نئے ٹیکسز؟ فیصلہ کل ہوگا - ایکسپریس اردودو دن کے وقفے کے بعد حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا چھٹا دور شروع ہوگا
مزید پڑھ »