نئے پاکستان میں کرپشن کے نئے اعدادوشمار، پی آئی اے میں کتنا غبن ہوا؟ آڈٹ رپورٹ سامنے آگئی

پاکستان خبریں خبریں

نئے پاکستان میں کرپشن کے نئے اعدادوشمار، پی آئی اے میں کتنا غبن ہوا؟ آڈٹ رپورٹ سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)نئے پاکستان میں کرپشن کے بھی نئے اعدادوشمار جاری ہونے لگے۔

پی آئی اے کھاتوں میں بے ضابطگیوں کی آڈٹ رپورٹ منظرعام پر آگئی۔ڈائریکٹوریٹ جنرل کمرشل آڈٹ اینڈ ایولیویشن کراچی نے 6ارب سے زائد کی 16 بڑی بے قاعدگیاں پکڑلیں۔جنگ نیوز کے مطابق پی آئی اے کے کھاتوں میں 6ارب 8 کروڑ 54 لاکھ روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو اس سے آگاہ کردیا گیا ہے جبکہ پی آئی اے کے اعلی حکام نے آڈیٹرجنرل سے ان بے قاعدگیوں کو نظرانداز اور ان پر پردہ ڈال دینے کی درخواست کی...

اس بات کا مشاہدہ کیا گیا کہ پی آئی اے کا آپریٹنگ خسارہ 5 ارب 28 کروڑ 20 لاکھ روپے تک پہنچ گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو افسر کی تقرری بے قاعدہ ہے اور وہ 29 لاکھ 95 ہزار ر وپے کے خلاف قاعدہ دہرے فائدے اٹھارہے ہیں۔ڈیپوٹیشن پر آئے افسران کے الاﺅنسز اور مالی فوائد کی وجہ سے ادارے کو 7 کروڑ 18 لاکھ 66 ہزار روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔ دوہری ملازمتوں کے نتیجے میں 12 لاکھ 40 ہزار روپے کا نقصان علیحدہ...

رابطہ کرنے پر سی ای او ایئر مارشل ارشد محمود ملک نے پی آئی اے کے چیف ایچ آر افسر ایئر کموڈور عامر الطاف کے خط کی نقل فراہم کی جس میں کہا گیا ہے کہ حسابات کا آڈٹ اور اقدامات نامعلوم شکایات پر بدنیتی سے کی گئیں جس میں ادارے کے ناراض ملازمین ملوث ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہانگ کانگ: کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے کوارنٹین کے نئے قوانین نافذہانگ کانگ: کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے کوارنٹین کے نئے قوانین نافذیہ نئے قوانین کونسے ہیں اور ان کو کہاں لاگو کیا گیا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات: کرونا وائرس کے 2 نئے کیسز کا انکشافمتحدہ عرب امارات: کرونا وائرس کے 2 نئے کیسز کا انکشافمتحدہ عرب امارات: کرونا وائرس کے 2 نئے کیسز کا انکشاف CoronavirusOutbreak UAE TwoNewCases coronavirus VirusSpreadRapidly DXBMediaOffice
مزید پڑھ »

مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست،ہائیکورٹ کا بینچ تبدیل،کون سے نئے ججز شامل ہوں گے؟ روسٹرجاریمریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست،ہائیکورٹ کا بینچ تبدیل،کون سے نئے ججز شامل ہوں گے؟ روسٹرجاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور واپسی کی درخواستوں
مزید پڑھ »

حکومت کا ’منی بجٹ‘ پر بات سے گریز، ایف بی آر نے آئی ایم ایف کو نئے ٹیکس لگانے سے انکار کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 14:34:58