یہ نئے قوانین کونسے ہیں اور ان کو کہاں لاگو کیا گیا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ہانگ کانگ میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے کوارنٹین کے نئے قوانین نافذ کردیے گئے۔ چین سے آنے والوں کیلئے آئسولیشن میں رہنا ضروری ہے، خلاف ورزی کرنے جرمانہ اور جیل کی سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔
ان افراد کو اپنے آپ کو ہوٹل کے کمروں تک محدود کرنا ہوگا یا سرکاری زیر انتظام مراکز میں بھی جاسکتے ہیں۔ جبکہ ہانگ کانگ واپس آنے والے باشندوں کو اپنے گھروں کے اندر ہی رہنا ہوگا۔ ہانگ کانگ میں اب تک کورونا کے چھبیس کیسزسامنے آچکے ہیں۔ وائرس الرٹ کے باعث مارکیٹوں میں اشیائے ضروریہ کی خریداری کے لیے رش لگا ہوا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے مدد مانگ لی - ایکسپریس اردووائرس سے نمٹنے کے لئے فوری طور پر 68 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی ضرورت ہے، سربراہ ڈبلیو ایچ او
مزید پڑھ »
چین میں کورونا وائرس سے امریکی شہری ہلاکچین میں کورونا وائرس سے امریکی شہری ہلاک China CoronaOutbreak CoronavirusOutbreak AmericanCitizen DiagnosedCoronavirus Dies XHNews ChinaDaily
مزید پڑھ »
بیجنگ:کرونا سے متاثرہ خاتون سے ٹکراؤ، وائرس شہری میں منتقلبیجنگ:کرونا سے متاثرہ خاتون سے ٹکراؤ، وائرس شہری میں منتقل Beijing China CoronavirusOutbreak Woman Transmitted InfectiousDisease SpreadRapidly
مزید پڑھ »
چینی سائنس دان کورونا وائرس پھیلانے کے ’ذمہ دار‘ کو ڈھونڈنے میں کامیاب - ایکسپریس اردوکورونا وائرس چمگادڑ سے نہیں بلکہ پینگولین سے پھیلا، چینی سائنس دان
مزید پڑھ »
چین کے 10صوبوں میں تمام سرکاری اور غیرسرکاری سرگرمیوں پر پابندی عائدچین کے 10صوبوں میں تمام سرکاری اور غیرسرکاری سرگرمیوں پر پابندی عائد Read News America China CoronavirusOutbreak SecPompeo XHNews StateDept
مزید پڑھ »
ٹویوٹا نے چین میں کارخانے دوبارہ کھولنے کا منصوبہ موخر کر دیاٹویوٹا نے چین میں کارخانے دوبارہ کھولنے کا منصوبہ موخر کردیا Toyota China Factories CoronaOutbreak coronavirusOutbreak XHNews ChinaDaily
مزید پڑھ »