ٹویوٹا نے چین میں کارخانے دوبارہ کھولنے کا منصوبہ موخر کردیا Toyota China Factories CoronaOutbreak coronavirusOutbreak XHNews ChinaDaily
کارخانے دوبارہ کھولنے کا منصوبہ دوسری بار موخر کر دیا ہے۔ جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ کارخانے 17 فروری سے پہلے دوبارہ کام شروع نہیں کر سکیں گے۔ یہ تاریخ، گاڑی ساز کمپنی کی طرف سے شروع میں مقرر کی گئی تاریخ کے مقابلے میں 2ہفتے بعد ہے۔ٹویوٹا چین کے تیان جن، گوانگ ڑو،چینگ دو اور چانگ چن میں مقامی مصنوعات سازوں کےساتھ مشترکہ طور پر گاڑیاں تیار کرتی ہے۔ٹویوٹا شروع میں یہ کارخانے نئے قمری سال کی تعطیلات کے بعد 4 فروری تک دوبارہ کھولنے...
منصوبہ بندی کر رہی تھی۔چین گاڑیوں کی دنیا کی سب سے بڑی منڈی ہے۔ ٹویوٹا نے سنہ 2019 میں اس مارکیٹ میں 16 لاکھ 20 ہزار گاڑیاں فروخت کیں، جو جاپانی مارکیٹ میں کمپنی کی فروخت کردہ تعداد سے پہلی بار زیادہ رہیں۔ یہ بڑی گاڑی ساز کمپنی رواں سال چین میں اپنی پیداوار اور فروخت بڑھانے کی منصوبہ بندی کر رہی تھی۔چین میں طویل عرصے تک کارخانوں کی بندش سے ٹویوٹا کےساتھ ساتھ اس کو پرزہ جات فراہم کرنے والی کمپنیوں پر منفی اثرات مرتب ہونے کے خدشات جنم لینے کا امکان...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
احسان اللہ پر لاعلمی: ’جیسے آپ نے سنا، میں نے بھی سنا ہے‘پاکستان تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان سے متعلق مبینہ آڈیو میں ’فرار‘ کے دعوے پر جہاں پاکستان فوج کی جانب سے ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے وہیں حکومتی وزرا بھی اس بارے میں بات کرنے سے کترا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس؛ مشکل کی اس گھڑی میں چین کیساتھ کھڑے ہیں، مہوش حیات - ایکسپریس اردوکورونا وائرس؛ مشکل کی اس گھڑی میں چین کیساتھ کھڑے ہیں، مہوش حیات - coronavirus
مزید پڑھ »
چین سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس سے 28ہزار افراد متاثرچین سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس سے 28ہزار افراد متاثر China CoronaOutbreak CoronavirusOutbreak Infected SpreadRapidly XHNews ChinaDaily WHO
مزید پڑھ »
چین میں کورونا وائرس سے مزید 73افراد ہلاک،اموات 630 ہوگئیںجان لیوا وائرس سے اموات 630 تک جا پہنچی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirus
مزید پڑھ »
چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 637 ہوگئیں، عالمی ادارہ صحت - World - Dawn News
مزید پڑھ »