کورونا وائرس ممکنہ طور پر 'چمگادڑ' اور نایاب جانور 'پنگولین' کے ذریعے انسانوں تک منتقل ہوا، چینی سائنسدان Coronavirus ChinaCoronaVirus DawnNews
گزشتہ دو روز کے دوران چین میں وائرس کے شکار افراد کی تعداد میں کمی آئی ہے جو اچھی خبر ہے، ٹیڈروس ایڈہانوم گھیبریسَس — فائل فوٹو / اے ایف پی
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی 'رائٹرز' کے مطابق ٹیڈروس ایڈہانوم گھیبریسَس نے عالمی ادارہ صحت کے ایگزیکٹو بورڈ کو جنیوا میں اجلاس کے دوران بتایا کہ چین میں اب تک اس جان لیوا وائرس کے 31 ہزار 211 کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 'گزشتہ دو روز کے دوران چین میں وائرس کے شکار افراد کی تعداد میں کمی آئی ہے جو اچھی خبر ہے، تاہم اب متنبہ کرتے ہیں کہ اس پر بس نہ کیا جائے اور یہ تعداد پھر بڑھ سکتی ہے۔'
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین: پیدائش کے 30 گھنٹے بعد بچے میں کورونا وائرس کی تصدیق - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: چین کو کتنے ماسک کی ضرورت ہے؟چین میں حکام نے کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد دوسرے ممالک سے ماسک مہیا کرنے کی اپیل کی ہے، چین میں ماسک کی طلب اور رسد کی صورتحال پر پڑھیے یہ رپورٹ۔
مزید پڑھ »
چین: نومولود بچے میں کورونا وائرس کی تشخیصچین کے شہر ووہان کے ایک مقامی ہسپتال میں پیدا ہونے والے ایک بچے میں پیدائش کے صرف 30 گھنٹے بعد کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
چین میں کورونا وائرس سے مزید 73افراد ہلاک،ہلاکتیں 563 ہوگئیںجان لیوا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 563 تک جا پہنچی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Coronavirus
مزید پڑھ »