منی بجٹ یا 300 ارب کے ٹیکسز؟ فیصلہ کل ہوگا
حکومت اور آئی ایم ایف وفد کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات پیر سے شروع ہوں گے جس میں منی بجٹ لانے یا 300 ارب کے مزید نئے ٹیکسز لگانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔
حکومتی اہداف حاصل کرنے کے لیے پالیسی سطح کے مذاکرات میں تجاویز زیر غور آئیں گی، ریگولیٹری باڈیز نیپرا اور اوگرا کو آزادانہ کام کرنے کی شرط کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں وزارت نجکاری نقصان زدہ اداروں کی فروخت کے حوالے سے تفصیلات فراہم کرے گی جب کہ نجکاری پروگرام کو تیز کرنے کی ہدایات بھی جاری کی جائیں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بڑا وعدہ پورا ہونے لگا، وزیر اعظم کے گھروں کے منصوبے کے لیے تعمیرات شروعاسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا بڑا وعدہ پورا ہونے لگا، انتہائی مستحق افراد کے لیے گھروں کے منصوبے کے لیے تعمیرات شروع کر دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے انتہائی مستحق افراد کے لیے گھروں کے منصوبے کے سلسلے میں تعمیرات کا آغاز کر دی
مزید پڑھ »
سکھیکی کے قریب موٹر وے پر ٹریلر اور منی ٹرک کی ٹکر، 5 افراد جاں بحق
مزید پڑھ »
انڈین فوج 'خواتین کے لڑاکا کردار کے لیے تیار نہیں ہے'گذشتہ ماہ انڈیا کی عدالت عظمیٰ نے بظاہر حکومت کو یہ ترغیب دی کہ وہ خاتون کے جنگی کردار پر لگی پابندی کو ہٹانے کے بارے میں غور کرے مگر انڈین حکومت اس پر قائل نظر نہیں آتی۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے چیمبر میں چوہوں کے ڈیرےکراچی(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ کے اسمبلی میں واقع چیمبر میں چوہوں کے ڈیرے سے اسٹاف
مزید پڑھ »