غریب اورتنخوا ہ دارطبقے کوریلیف فراہم کرنے کےلئے ہر حد تک جائیں گے،وزیراعظم عمران خان

پاکستان خبریں خبریں

غریب اورتنخوا ہ دارطبقے کوریلیف فراہم کرنے کےلئے ہر حد تک جائیں گے،وزیراعظم عمران خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ ہماری اولین ترجیح

ضرور پڑھیں:

آپ تو لاڑکانہ گئے تھے اچانک کیسے آگئے، وزیراعلیٰ سندھ کے سندھ سیکرٹریٹ اچانک چھاپے پر سیکرٹری لیبر سے سوال تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مہنگائی میں کمی سے متعلق اجلاس ہوا،اجلاس میں غریب اور تنخواہ دار طبقے کو مہنگائی سے ریلیف کی فراہمی کا جائزہ لیاگیا،اجلاس میں اشیائے ضروریہ کی سستے نرخوں پر فراہمی کے اقدامات پر بھی غورکیاگیا،عام آدمی کے ریلیف کےلئے بڑے فیصلوں کا اعلان کل کابینہ اجلاس میں ہوگا۔

وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ غریب کی تکلیف پر حکومت خاموش تماشائی نہیں بن سکی، ہماری اولین ترجیح عوام،غریب اور تنخواہ دار طبقہ ہے، غریب اورتنخوا ہ دارطبقے کوریلیف فراہم کرنے کےلئے ہر حد تک جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہرہ خان پہلی مرتبہ میرا جی سے اپ سیٹ؟ماہرہ خان پہلی مرتبہ میرا جی سے اپ سیٹ؟میرا جی اور ماہرہ خان کا آمنا سامنا ہونے پر کیا ہوا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MahiraKhan MeeraJee
مزید پڑھ »

تنقید کے بعد میرا کا ماہرہ خان سے آمنا سامنا، ویڈیو سامنے آگئیتنقید کے بعد میرا کا ماہرہ خان سے آمنا سامنا، ویڈیو سامنے آگئیدبئی: پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈ میں شرکت کے لیے شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات متحدہ عرب امارات کی ریاست پہنچ چکی ہیں۔جمعے کے روز انٹرنیٹ پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہوئی جس میں اداکار شہریار منور، بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ
مزید پڑھ »

ڈی آئی خان:مسافرکوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ،3افراد جاں بحق ،9زخمیڈی آئی خان:مسافرکوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ،3افراد جاں بحق ،9زخمیڈی آئی خان:مسافرکوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ،3افراد جاں بحق ،9زخمی DIKhan PassengerCoach Tractor RoadAccident Deaths Injured IndusHighway NHMPofficial pid_gov MoIB_Official KPGovernment cmkpkmehmoodkha
مزید پڑھ »

”میں پہلی بار آپ کی وجہ سے اپ سیٹ ہوئی“پہلی بار ماہرہ خان میرا کے پاس پہنچ گئیں، پھر کیا ہوا؟جانئے”میں پہلی بار آپ کی وجہ سے اپ سیٹ ہوئی“پہلی بار ماہرہ خان میرا کے پاس پہنچ گئیں، پھر کیا ہوا؟جانئےدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی خوبرواداکارہ ماہرہ خان پہلی بار اداکارہ میرا سے
مزید پڑھ »

عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے، وزیراعظمعوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی سے متعلق اجلاس ہوا۔ جس میں غریب اور تنخواہ
مزید پڑھ »

غریب اور تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیےہرحد تک جائیں گے،وزیراعظمغریب اور تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیےہرحد تک جائیں گے،وزیراعظممہنگائی کے ستائے عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:25:08