ماہرہ خان پہلی مرتبہ میرا جی سے اپ سیٹ؟

پاکستان خبریں خبریں

ماہرہ خان پہلی مرتبہ میرا جی سے اپ سیٹ؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

میرا جی اور ماہرہ خان کا آمنا سامنا ہونے پر کیا ہوا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MahiraKhan MeeraJee

پاکستان کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان اور میرا جی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے جس میں ان دونوں کو پہلی بار دوستانہ ماحول میں گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

گزشتہ روز دبئی میں ہونے والی ایک ایوارڈ شو ماہرہ خان اور میرا جی کی ملاقات ہوئی اور دونوں کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ ویڈیو میں ماہرہ خان کو یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ میں پہلی بار آپ سے اپ سیٹ ہوئی ہوں جس پر میرا جی نے سوال کیا کہ میں نے ایسا کیا کردیا تو ماہرہ نے کہا کہ ہم دونوں اچھے دوست بن گئے تھے، آپ کو یاد ہے؟ تو میرا جی نے جواب دیا ہاں۔۔ ساتھ ہی ویڈیو بنانے والے اداکار شہریار منور نے بھی کہا کہ ہاں مجھے بھی یاد ہے۔

اس کے بعد ماہرہ نے کہا کہ لیکن میں نے ابھی کسی سے سنا ہے کہ آپ نے میرے بارے میں ایک بار پھر کچھ بولا ہے تو میرا جی نے قسم کھاتے ہوئے کہا کہ میں نے کچھ بھی ایسا نہیں کہا۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں دئیے گئے ایک انٹرویو میں میرا جی نے کہا تھا کہ وہ ماہرہ خان سے زیادہ باصلاحیت ہیں، اس کے باوجود شوبز انڈسٹری میں ماہرہ کو بلاوجہ اہمیت دی جاتی ہے اور اُن کے حصے کا کام بھی انہیں دے دیاجاتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میرا کی تنقید پر ماہرہ خان کا شکوہ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

تنقید کے بعد میرا کا ماہرہ خان سے آمنا سامنا، ویڈیو سامنے آگئیتنقید کے بعد میرا کا ماہرہ خان سے آمنا سامنا، ویڈیو سامنے آگئیدبئی: پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈ میں شرکت کے لیے شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات متحدہ عرب امارات کی ریاست پہنچ چکی ہیں۔جمعے کے روز انٹرنیٹ پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہوئی جس میں اداکار شہریار منور، بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ
مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں پہلی بار تعلیمی بورڈز کی سربراہی آغا خان بورڈ کے سپرد - ایکسپریس اردوملکی تاریخ میں پہلی بار تعلیمی بورڈز کی سربراہی آغا خان بورڈ کے سپرد - ایکسپریس اردووفاقی وزارت تعلیم وپیشہ ورانہ تربیت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
مزید پڑھ »

میرا ماہرہ کے سامنے ان کے خلاف دئیے گئے بیانات سے پھرمکرگئیں - ایکسپریس اردومیرا ماہرہ کے سامنے ان کے خلاف دئیے گئے بیانات سے پھرمکرگئیں - ایکسپریس اردومیرا ماہرہ کے سامنے ان کے خلاف دئیے گئے بیانات سے پھرمکرگئیں - pisaawards2020 PISA2020 PISA
مزید پڑھ »

”اسلامی سزائوں کو بربریت کہنے والے خود ظالم ہیں“ وفاقی وزرا کی تنقید کے بعد علی محمد خان ایک مرتبہ پھر میدان میں آگئے، کھل کر بول پڑے”اسلامی سزائوں کو بربریت کہنے والے خود ظالم ہیں“ وفاقی وزرا کی تنقید کے بعد علی محمد خان ایک مرتبہ پھر میدان میں آگئے، کھل کر بول پڑےاسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے قبائلی نظام کو برا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-15 07:45:43