ملکی تاریخ میں پہلی بار تعلیمی بورڈز کی سربراہی آغا خان بورڈ کے سپرد - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ملکی تاریخ میں پہلی بار تعلیمی بورڈز کی سربراہی آغا خان بورڈ کے سپرد - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

آئی بی سی سی کو اے اوراولیول سمیت دیگر غیر ملکی تعلیمی بورڈزکی اسناد کو مساوی قرار دینے یا مسترد کرنے کا اختیار حاصل ہے۔ فوٹو: فائلوفاقی حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان بھرکے تعلیمی بورڈز پر مشتمل ادارے ’’انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز‘‘ کی سربراہی نجی تعلیمی بورڈ ’’آغا خان یونیورسٹی ایگزامینیشن بورڈکراچی‘‘ کے حوالے کردی ہے اور وفاقی وزارت تعلیم وپیشہ ورانہ تربیت کی جانب سے اس تقرری کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا...

انٹربورڈ کمیٹی آف چیئرمینز پاکستان کے تمام تعلیمی بورڈز کاایک مشترکہ آفیشل فورم ہے جس میں پاکستان کے سوائے ایک نجی ادارے آغا خان یونیورسٹی ایگزامینیشن بورڈ کے تمام دیگرتمام ادارے سرکاری ہیں جس میں سندھ کے 7 تعلیمی بورڈز کا ایک گروپ، پنجاب کے تعلیمی بورڈکاایک گروپ اورخیبرپختنخواہ کے تعلیمی بورڈزکے ایک گروپ کے علاوہ ’’صوبہ بلوچستان کے ایک تعلیمی بورڈ، ایک وفاقی تعلیمی بورڈ، آزادکشمیرتعلیمی بورڈ اور گلگت بلتستان تعلیمی بورڈکے ساتھ ساتھ آغاخان یونیورسٹی تعلیمی بورڈ‘‘ پر مشتمل ایک علیحدہ گروپ...

تاہم جب اس بارجب’’بلوچستان تعلیمی بورڈ،ایک وفاقی تعلیمی بورڈ، آزاد کشمیر تعلیمی بورڈ،گلگت بلتستان تعلیمی بورڈاور آغاخان یونیورسٹی تعلیمی بورڈ‘‘کے گروپ میں سے کسی ایک بورڈکوآئی بی سی سی کی چیئرمین شپ سونپی جانی تھی تومذکورہ گروپ کی جانب سے نجی ادارے آغا یونیورسٹی تعلیمی بورڈکوآئی بی سی سی کی سربراہی دیے جانے کی تجویز سامنے آئی تھی اور اس تجویز کی روشنی میں وفاقی وزارت تعلیم وپیشہ ورانہ تربیت کی جانب سے آئی بی سی سی کی سربراہی آغاخان یونیورسٹی ایگزامینیشن بورڈ کے سپرد کرنے کانوٹیفیکیشن...

پاکستان میں نجی تعلیمی بورڈکی حیثیت سے کام کرنے والادوسرانجی ادارہ ضیا الدین یونیورسٹی بورڈفی الحال آئی بی سی سی کارکن نہیں تاہم امکان ہے کہ اسے جلد آئی بی سی سی کی رکنیت حاصل ہوجائے۔ یادرہے کہ ملک بھرکے تعلیمی بورڈز پر مشتمل آئی بی سی سی حکومت پاکستان کاوہ مجاز ادارہ ہے جسے ’’اے اوراولیول‘‘سمیت دیگر غیرملکی تعلیمی بورڈز کی اسناد کو مساوی قراردینے یااسے مستردکرنے کا اختیار حاصل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس پھیلنے کی افواہ پر شہری کیخلاف مقدمہ درج، نئی تاریخ رقمکرونا وائرس پھیلنے کی افواہ پر شہری کیخلاف مقدمہ درج، نئی تاریخ رقمچترال (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں کورونا وائرس کی مبینہ افواہ پھیلانے کے
مزید پڑھ »

کے پی حکومت نے پشاور بی آر ٹی منصوبہ مکمل ہونے کی نئی تاریخ دیدیکے پی حکومت نے پشاور بی آر ٹی منصوبہ مکمل ہونے کی نئی تاریخ دیدیپشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کی تکمیل کی
مزید پڑھ »

میرے پاس تم ہو میں ’دانش‘ پراعتراض تھا، عائزہ خان - ایکسپریس اردومیرے پاس تم ہو میں ’دانش‘ پراعتراض تھا، عائزہ خان - ایکسپریس اردومیرے پاس تم ہو میں ’دانش‘ پراعتراض تھا، عائزہ خان - merypasstumho ayezakhan merepasstumho
مزید پڑھ »

حکومت کے زیر ملکیت 27 اداروں اور جائیدادوں کی اوپن نیلامی کی اجازت، عمل کب سے ہوگا اور کل قیمت کتنی رکھی گئی؟ خبرآگئیحکومت کے زیر ملکیت 27 اداروں اور جائیدادوں کی اوپن نیلامی کی اجازت، عمل کب سے ہوگا اور کل قیمت کتنی رکھی گئی؟ خبرآگئیاسلام آباد(ویب ڈیسک) مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی سربراہی میں ہونے والے کابینہ کی نجکاری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-15 18:45:42