کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے جعلی ڈومیسائل کے اجرا کیخلاف خواجہ اظہار
الحسن کی درخواست پر سندھ حکومت اور نادراحکام کو جواب جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت4 مارچ تک ملتوی کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں متحدہ رہنما خواجہ اظہار الحسن کی جعلی ڈومیسائل کے اجرا کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، خواجہ اظہار الحسن،نادرااوردیگر اداروں کے اعلیٰ حکام عدالت میں پیش ہوئے۔خواجہ اظہار الحسن نے دعویٰ کیاہے کہ سندھ میں ساری سرکاری نوکریاں بیچی جارہی ہیں،متحدہ رہنما نے الزام عائد کیاکہ جعلی ڈومیسائل بنا کر نوکریوں کو بیچا جارہا ہے ،سند ھ میں جعلی ڈومیسائل پی اورآر سی کو...
عدالت نے ڈپٹی کمشنر سے استفسارکیاکہ یہ بتائیں !ڈومیسائل جاری کرنے کا طریقہ کار کیا ہے؟، ایک مضبوط قانون سازی اوراداروں کا باہمی نطام بہت ضروری ہے ،عدالت نے ریمارکس دیئے کہ معاملات ٹھیک ہونے چاہئیں نادراکیاکررہا ہے؟۔جسٹس محمد علی مظہر نے کہاکہ کہاجاتا ہے 1200 روپے میں ڈومیسائل مل جاتا ہے،عدالت نے استفسار کیاکہ کیانادرااوردیگر متعلقہ اداروں میں کوئی باہمی تعاون کا نظام موجود ہے ؟،جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ نادرااورمتعلقہ ادارے مربوط نظام وضع کریں...
خواجہ اظہارالحسن نے الزام عائد کیاکہ سکھر میں 80،80 ہزار روپے میں ڈومیسائل بنائے جارہے ہیں،سندھ کے شہری علاقوں میں پورے پاکستان کے ڈومیسائل بنائے جارہے ہیں ،میں چاہتا ہوں میراڈومیسائل ہائی جیک نہ ہو،خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ سندھ پبلک سروس کمیشن کے خلاف کرپشن کے الزامات ہیں،سندھ حکومت کبھی اس حساس معاملے کو روکنے والی نہیں ۔عدالت نے خواجہ اظہار الحسن کی درخواست پر سندھ حکومت اور نادراحکام کو جواب جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت4 مارچ تک ملتوی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہنگری: کرونا وائرس سے متعلق جعلی خبریں پھیلانے والا گروہ پکڑا گیابڈاپسٹ: (ویب ڈیسک) یورپی یونین کے ملک ہنگری کی پولیس کا کہنا ہے کہ جعلی خبروں چلانے والی ویب سائٹس کے نیٹ ورک پکڑا ہے، یہ ویب سائٹس کرونا وائرس سے متعلق جعلی خبریں پھیلا رہی تھیں۔
مزید پڑھ »
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے احسان اللہ احسان کے کا نوٹس لے لیانوٹس کس نے لیا اور کس سے رپورٹ طلب کی گئی ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کوئٹہ میں پان پراگ اور گٹکے کی وجہ سے منہ اور گلے کے امراض میں اضافہ - ایکسپریس اردوپان پراگ اور گٹکا استعمال کرنے والوں میں زیادہ تعداد کم عمر بچوں کی ہے، ڈاکٹر
مزید پڑھ »
طالبان ترجمان احسان اللہ احسان کے ممکنہ فرار سے متعلق وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب | Abb Takk News
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف مذاکرات کا نیا دور، 45 کروڑ ڈالر کی تیسری قسط لیکن کتنے نئے ٹیکسز متوقع ہیں؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگااسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، نیوزایجنسیاں) حکومت اور آئی ایم ایف وفد کے درمیان پالیسی سطح
مزید پڑھ »