کوئٹہ میں پان پراگ اور گٹکے کی وجہ سے منہ اور گلے کے امراض میں اضافہ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کوئٹہ میں پان پراگ اور گٹکے کی وجہ سے منہ اور گلے کے امراض میں اضافہ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

کوئٹہ میں پان پراگ اور گٹکے کی وجہ سے منہ اور گلے کے امراض میں اضافہ

کوئٹہ میں گٹکے کا استعمال بڑھنے کی وجہ سے منہ اور گلے کے مریضوں کی تعداد 7 ہزار ہوگئی۔

ملک بھر میں کراچی کے بعد کوئٹہ میں بھی گٹکا، ماوا اور پان پراگ استعمال کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ اس کے استعمال سے منہ گلے اور سینے کے کینسر سمیت پیٹ اور آنتوں کا کینسر بھی ہونے لگا جبکہ شہریوں کی بڑی تعداد نے اب چلم اور حقے کا استعمال بھی بطور فیشن شروع کر دیا جس کے باعث کینسر کا مرض پھیلنے لگا۔ ماہرین کے مطابق کوئٹہ میں ہر 10 میں سے پانچ لوگ مینتھول والی نسوار رکھنے کے ساتھ اب پان پراگ اور گٹکے کا استعمال بھی تیزی سے کررہے ہیں جس کے باعث کینسر کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اس وقت کوئٹہ میں کینسر کے مرض میں مبتلا افراد کی تعداد 10 ہزار اور رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 7 ہزار ہے۔

اس حوالے سے ڈاکٹر محمد نذر کے مطابق زیادہ تعداد کم عمر بچوں کی ہے جبکہ حقہ چلم پینے والے معمر افراد بھی امراض میں تیزی سے مبتلا ہو رہے ہیں، کوئٹہ میں پان پراگ اور گٹکے کا استعمال ختم کرنے کے لیے اس کی ترسیل پر پابندی لگائی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومتی کمیٹی اور ق لیگ میں معاملات طے پاگئےحکومتی کمیٹی اور ق لیگ میں معاملات طے پاگئےحکومتی کميٹی اور مسلم ليگ ق کے وفد کی بيٹھک چوہدری پرويز الہِیی کی رہائش گاہ پر ہوئی SamaaTV
مزید پڑھ »

کبڈی: امریکا، کینیڈا، انگلینڈ کے بعد جاپان اور کوریا میں‌ بھی مقبول!کبڈی: امریکا، کینیڈا، انگلینڈ کے بعد جاپان اور کوریا میں‌ بھی مقبول!اکھاڑے میں اپنے حریف کو چُھونے کے لیے اس کے مقابل ہونا اور پھر اس کی گرفت سے بچنے کی کوشش کرنا قدیم کھیل، کبڈی کی ایک عام شکل ہے۔ یہ کھیل ہمیشہ سے دیہات اور چھوٹے شہروں میں مقبول رہا ہے۔ ہم کہہ سکتے ہیں‌ کہ یہ پہلوانوں کا کھیل ہے جو دودھ، لسّی،
مزید پڑھ »

’آئی جی سندھ پر تیل چوری اور سمگلنگ میں ملوث افسران کی سرپرستی کا الزام‘’آئی جی سندھ پر تیل چوری اور سمگلنگ میں ملوث افسران کی سرپرستی کا الزام‘کراچی: (دنیا نیوز) ایس ایس پی غلام سرور ابڑو نے سندھ حکومت کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے۔ انہوں نے پابندی کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے آئی جی کلیم امام پر تیل چوری اور سمگلنگ میں ملوث افسران کی سرپرستی کا الزام لگا دیا۔
مزید پڑھ »

ڈی آئی خان:مسافرکوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ،3افراد جاں بحق ،9زخمیڈی آئی خان:مسافرکوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ،3افراد جاں بحق ،9زخمیڈی آئی خان:مسافرکوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ،3افراد جاں بحق ،9زخمی DIKhan PassengerCoach Tractor RoadAccident Deaths Injured IndusHighway NHMPofficial pid_gov MoIB_Official KPGovernment cmkpkmehmoodkha
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 14:15:21