’آئی جی سندھ پر تیل چوری اور سمگلنگ میں ملوث افسران کی سرپرستی کا الزام‘
کراچی میں اپنی رہائشگاہ پر صحافیوں سے گفتگو میں ایس ایس پی غلام سرور ابڑو نے آئی جی سندھ کلیم امام پر الزام لگایا کہ انہوں نے ذاتی پسند اور ناپسند کی بنیاد پر کرپٹ افسران کی تعیناتی کر رکھی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرنا چاہتی ہے، مگر ٹارگٹ کلر چھڑوانے کے لیے آئی جی سندھ کا فون آ جاتا ہے۔ کلیم امام کراچی سمیت سندھ اور پنجاب میں تیل چوری اور سمگلنگ میں ملوث افسران کی سرپرستی کر رہے ہیں۔ ایس ایس پی غلام سرور ابڑو نے الزام عائد کیا کہ ان کے لگائے گئے افسران سندھ سے گزرنے والی لائن سے تیل چوری سے کروڑوں روپے کما رہے ہیں۔
خیال رہے کہ سی ٹی ڈی میں بطور ایس ایس پی غلام سرور ابڑو نوے کی دہائی میں پیپلز پارٹی کے دورِ حکومت میں ڈی ایس پی بھرتی ہوئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیااسلام آباد : اوگرا نے فروری کے مہینے کے لئے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا، سوئی نادرن کے سسٹم پر قیمت10.1975ڈالرایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے فروری کے مہینے کے لئے ایل این جی کی قیمت
مزید پڑھ »
سندھ کابینہ کے عدم اعتماد کے بعد پہلی باروزیراعلیٰ سندھ اورآئی جی کلیم امام آمنے سامنے - ایکسپریس اردوپبلک سیفٹی کمیشن کے آزاد رکن کرامت علی تحریری درخواست دے کرایجنڈے سےدستبردارہوگئے
مزید پڑھ »
ایل او سی پر پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی ہلاک - ایکسپریس اردوپاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی میجر سمیت 3 فوجی زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
بھائی کی موت اذیت ناک تھی، گٹکے پر پابندی عائد کی جائے: بہن عدالت میں روپڑیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ ہائی کورٹ میں گٹکے سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران
مزید پڑھ »
ٹرمپ نے مواخذے میں گواہی دینے پر دو عہدیداران کو برطرف کردیا - ایکسپریس اردوامریکی صدر کا اپنے کیخلاف مواخذے کو اسمبلی کی کارروائی سے خارج کرنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »
ساڑھی کے رنگ پر اعتراض، دلہا کی ماں نے عین بارات میں رشتہ ختم کردیانئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک میں دلہا کے اہل خانہ نے دلہن کی ساڑھی کے رنگ اور کوالٹی کو جواز بنا کر شادی سے ہی انکار کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست کرناٹک میں واقع گاؤں کے رہائشی لڑکا راگھو اور لڑکی سنگیتا ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار تھے
مزید پڑھ »