ساڑھی کے رنگ پر اعتراض، دلہا کی ماں نے عین بارات میں‌ رشتہ ختم کردیا

پاکستان خبریں خبریں

ساڑھی کے رنگ پر اعتراض، دلہا کی ماں نے عین بارات میں‌ رشتہ ختم کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ساڑھی کے رنگ پر اعتراض، دلہا کی ماں نے عین بارات میں‌ رشتہ ختم کردیا ARYNewsUrdu

نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک میں دلہا کے اہل خانہ نے دلہن کی ساڑھی کے رنگ اور کوالٹی کو جواز بنا کر شادی سے ہی انکار کردیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست کرناٹک میں واقع گاؤں کے رہائشی لڑکا راگھو اور لڑکی سنگیتا ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار تھے اور دنوں نے بہت مشکل سے اپنے گھر والوں کو شادی پر راضی کیا۔ دلہا کی بہنیں اور والدہ لڑکی کو بالکل پسند نہیں کرتے تھے اور وہ رشتے کے خلاف بھی تھے مگر انہوں نے راگھو کی ضد کے آگے ہتھیار ڈال کر رضامندی ظاہر کی۔

بارات پہنچنے کے بعد جب دلہن کو اسٹیج پر لایا گیا تو دلہا کے والدین اور بہنوں نے دلہن کی ساڑھی پر اعتراض کیا اور یہ معاملہ اتنا سنگین ہوگیا کہ گھر آئی بارات لوٹ گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا کے شہر کوئنس لینڈ کے قصبے انگھم میں چمگادڑوں کی یلغارآسٹریلیا کے شہر کوئنس لینڈ کے قصبے انگھم میں چمگادڑوں کی یلغارآسٹریلیا کے شہر کوئنس لینڈ کے قصبے انگھم میں ہزاروں کی تعداد میں چمگادڑوں کی یلغار کے باعث رہائشی پریشان ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق انگھم کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ چمگاڈروں کی کثیر تعداد نے
مزید پڑھ »

عراق: ذی قار میں حکومت کو ایک ہفتے کی مہلت، بغداد میں ملین مارچ کی دھمکیعراق: ذی قار میں حکومت کو ایک ہفتے کی مہلت، بغداد میں ملین مارچ کی دھمکیعراق: ذی قار میں حکومت کو ایک ہفتے کی مہلت، بغداد میں ملین مارچ کی دھمکی Iraq Protests MillionMarch
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریفٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریفٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریف DonaldTrump China US CoronaVirus XiJinping Praised ChineseGovernment Combating InfectiousDisease realDonaldTrump POTUS DonaldJTrumpJr
مزید پڑھ »

کے پی جامعات میں دو سال میں 4 کروڑ سے زائد کی مالی بے قاعدگیکے پی جامعات میں دو سال میں 4 کروڑ سے زائد کی مالی بے قاعدگیپشاور: خیبر پختون خوا کی جامعات میں 2014 سے 2016 کے دوران 4 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے قاعدگی کا انکشاف ہوا ہے، جس پر گورنر کے پی نے نوٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق کے پی کی یونی ورسٹیز میں مالی بے قاعدگیوں سے متعلق دستاویزات سامنے آ گئی ہیں، جن میں ا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 03:19:59