ہنگری: کرونا وائرس سے متعلق جعلی خبریں پھیلانے والا گروہ پکڑا گیا

پاکستان خبریں خبریں

ہنگری: کرونا وائرس سے متعلق جعلی خبریں پھیلانے والا گروہ پکڑا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

بڈاپسٹ: (ویب ڈیسک) یورپی یونین کے ملک ہنگری کی پولیس کا کہنا ہے کہ جعلی خبروں چلانے والی ویب سائٹس کے نیٹ ورک پکڑا ہے، یہ ویب سائٹس کرونا وائرس سے متعلق جعلی خبریں پھیلا رہی تھیں۔

رساں ادارے کے مطابق ہنگری پولیس نے ایک کارروائی کے دوران جعلی خبریں پھیلانے والا نیٹ ورک پکڑا ہے، یہ نیٹ ورک کرونا وائرس سے متعلق جعلی خبریں پھیلاتا تھا۔ اس ویب سائٹس پر کرونا وائرس سے ہلاکتوں کے متعلق خبریں پھیلائیں جاتی تھیں۔چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کا کہنا ہے کہ ملک میں مزید تین ہزار افراد میں وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس طرح وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 40 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔

دوسرے ملکوں میں اب تک مختلف مقامات پر 350 افراد کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ہانگ کانگ اور فلپائن میں وائرس سے متاثر ہو کر ایک، ایک شہری موت کے منہ میں جا چکا ہے جبکہ ایک امریکی شہری بھی ہلاک ہو چکا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہنگری پولیس نے ایک بر وقت کارروائی کے دوران جس نیٹ ورک کو پکڑا ہے اس میں ایک خاتون اور مرد شامل ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ان ویب سائٹ پر جذباتی قسم کی خبروں کی سرخیاں نکالی جاتی ہیں، تاکہ ان ویب سائٹس پر زیادہ سے زیادہ لوگوں کو لایا جائے اور اشتہارات کی صورت میں ریونیو اکٹھا کیا جا سکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 722ہوگئی لیکن ماضی میں سائرس وائرس سے کتنے افراد ہلاک ہوئے تھے؟کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 722ہوگئی لیکن ماضی میں سائرس وائرس سے کتنے افراد ہلاک ہوئے تھے؟بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چین سے پھیلنے والے خطرناک ترین کرونا وائرس نے سات سو سے زائد
مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیا - ایکسپریس اردوعالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیا - ایکسپریس اردوایسے مریضوں میں وائرس کی موجودگی جو کبھی چین نہیں گئے ایک بڑے مسئلے کے ابتدائی آثار ہیں، عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے ساتھ پروپیگنڈے کا بھی مقابلہ کررہے ہیں، عالمی ادارہ صحتکرونا وائرس کے ساتھ پروپیگنڈے کا بھی مقابلہ کررہے ہیں، عالمی ادارہ صحتجنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے ساتھ پروپیگنڈے کا بھی مقابلہ کررہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کرونا سے متعلق غلط معلومات اور افواہیں مشکلات پیدا کررہی ہیں، سازشی نظریات
مزید پڑھ »

پاکستان بارکونسل نے سرعام پھانسی دینے سے متعلق قراردادواپس لینے کامطالبہ کردیاپاکستان بارکونسل نے سرعام پھانسی دینے سے متعلق قراردادواپس لینے کامطالبہ کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان بارکونسل نے سرعام پھانسی دینے سے متعلق
مزید پڑھ »

طالبان ترجمان احسان اللہ احسان کے ممکنہ فرار سے متعلق وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب | Abb Takk Newsطالبان ترجمان احسان اللہ احسان کے ممکنہ فرار سے متعلق وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ریڈیواور ٹیلی وژن کے نامور اداکار قاضی واجد کو بچھڑے تین برس بیت گئے - ایکسپریس اردوریڈیواور ٹیلی وژن کے نامور اداکار قاضی واجد کو بچھڑے تین برس بیت گئے - ایکسپریس اردوقاضی واجد کو 14 اگست 1988ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 13:29:25