پاکستان بارکونسل نے سرعام پھانسی دینے سے متعلق قراردادواپس لینے کامطالبہ کردیا

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان بارکونسل نے سرعام پھانسی دینے سے متعلق قراردادواپس لینے کامطالبہ کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان بارکونسل نے سرعام پھانسی دینے سے متعلق

وہ ڈاکٹر جس نے10منٹ میں شادی نمٹائی اورپھر کرونا کے مریضوں کاعلاج کرنے چلا گیا

پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ قومی اسمبلی اورحکومت فوری سرعام پھانسی کی قراردادواپس لے،سرعام پھانسی دینا آئین و شریعت کے خلاف ہے،سرعام پھانسی دینے کےخلاف سپریم کورٹ کے فیصلے موجود ہیں۔ اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ قراردادواپس نہ لی گئی تووکلا برادری تحریک شروع کرے گی،سرعام پھانسی دینے کی قرارداد کو عدالت میں چیلنج بھی کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرعام پھانسی اسلامی تعلیمات اورآئین کے منافی ہے،وزیرقانونسرعام پھانسی اسلامی تعلیمات اورآئین کے منافی ہے،وزیرقانوناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر قانون فروغ نسیم نے کہاہے کہ سرعام پھانسی اسلامی
مزید پڑھ »

بچوں سے زیادتی اور قتل کرنے والوں کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی: بچوں سے زیادتی، قتل کرنے والوں کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ ،سڑکوں پر سائن بورڈ لگانے سے متعلق درخواست سماعت کےلئے منظورلاہورہائیکورٹ ،سڑکوں پر سائن بورڈ لگانے سے متعلق درخواست سماعت کےلئے منظورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے سڑکوں پر سائن بورڈ لگانے سے متعلق درخواست
مزید پڑھ »

پہلا ٹیسٹ میچ: پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ - Sport - Dawn Newsپہلا ٹیسٹ میچ: پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی:بچوں سے زیادتی کے ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد منظورقومی اسمبلی:بچوں سے زیادتی کے ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد منظورپیپلزپارٹی کی جانب سے قرارداد کی مخالفت کی گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:25:09