لاہورہائیکورٹ ،سڑکوں پر سائن بورڈ لگانے سے متعلق درخواست سماعت کےلئے منظور

پاکستان خبریں خبریں

لاہورہائیکورٹ ،سڑکوں پر سائن بورڈ لگانے سے متعلق درخواست سماعت کےلئے منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے سڑکوں پر سائن بورڈ لگانے سے متعلق درخواست

میڈیکل رپورٹ کے ساتھ مریض کا ”مینیو کارڈ“ بھی قوم کو بتایاجائے،حکومت کی نواز شریف سے ’فرمائش‘

تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں سڑکوں پر سائن بورڈ لگانے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس مامون رشید کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،عدالت نے سڑکوں پر سائن بورڈ لگانے سے متعلق درخواست سماعت کےلئے منظورکرتے ہوئے محکمہ ہائی وے اور لوکل گورنمنٹ سے جواب طلب کرلیا،عدالت نے کہا کہ میڈیا سائن بورڈ کے بارے میں آگاہی کےلئے اقدامات کرے۔

عدالت نے استفسار کیا کہ حکومت جدید طریقوں سے آگاہی کےلئے کیا اقدامات کررہی ہے؟،ماضی میں تمام سڑکوں پر نشانات ،شہروں اورعلاقوں کے نام لکھے جاتے، چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے کہا کہ سڑکوں پر نشانات کی مرمت اور درستگی نہیں کی جا رہی، پورے ملک میں موثر ویز بنائے جارہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی کی برآمد پر فوری طور پر پابندی عائد، درآمد کی منظوری - ایکسپریس اردوچینی کی برآمد پر فوری طور پر پابندی عائد، درآمد کی منظوری - ایکسپریس اردوچینی کی دستیابی یقینی بنانے اور قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے فیصلہ کیا گیا۔
مزید پڑھ »

شام: روس کا مسافر طیارہ ہنگامی طور پر حمیمیم کے اڈے پر اتر گیاشام: روس کا مسافر طیارہ ہنگامی طور پر حمیمیم کے اڈے پر اتر گیاروس کی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق روس کا ایک ایئربس - 320 طیارہ جس میں 172 مسافر سوار تھے
مزید پڑھ »

سابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے محافظ پر لاپرواہی برتنے کے الزام پر تحقیقات شروعسابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے محافظ پر لاپرواہی برتنے کے الزام پر تحقیقات شروع
مزید پڑھ »

آٹا‘چینی بحران پر وزیراعظم اورجہانگیرترین کے اختلافات پر پرویزخٹک نے میدان سنبھال لیاآٹا‘چینی بحران پر وزیراعظم اورجہانگیرترین کے اختلافات پر پرویزخٹک نے میدان سنبھال لیالودھراں‘اسلام آباد(ویب ڈیسک)آٹا‘چینی بحران پر وزیراعظم اورجہانگیرترین
مزید پڑھ »

ائیر ٹریفک کنٹرولرز ٹوٹی کرسیوں پر اہم فرائض انجام دینے پر مجبورائیر ٹریفک کنٹرولرز ٹوٹی کرسیوں پر اہم فرائض انجام دینے پر مجبورکراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فضائی سروسز سے متعلق اہم شعبے کو نظر انداز کر دیا، ائیر ٹریفک کنٹرولرز ٹوٹی پھوٹی کرسیوں پر اہم فرائض انجام دینے پر مجبور ہیں۔تفصیلات کے مطابق جہازوں کو راستہ بتانے اور سنگین حادثات سے بچا نے والے ائیر ٹریفک کنٹرولرز خ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 23:57:29