کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 722ہوگئی لیکن ماضی میں سائرس وائرس سے کتنے افراد ہلاک ہوئے تھے؟

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 722ہوگئی لیکن ماضی میں سائرس وائرس سے کتنے افراد ہلاک ہوئے تھے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چین سے پھیلنے والے خطرناک ترین کرونا وائرس نے سات سو سے زائد

زندگیاں نگل لیں ۔خدشہ ہے کہ تیزی سے انسانی جانوں کو نگلنے والا یہ وائرس دوہزار دو اور دوہزار تین کے درمیان پھیلنے والی سائرس وائرس کی وبا سے زیادہ مہلک ثابت ہوسکتا ہے اور اس سے ہلاکتوں کی تعداد سائرس سے زیادہ ہوسکتی ہے۔برطانوی خبررساں ادار ے رائٹرز کے مطابق چینی صوبے ہوبئی کے شہر ووہان سے پھیلنے والے کرونا وائرس سے گزشتہ روز مزید86 افراد لقمہ اجل بن گئے اور یوں ہلاک ہونے والوں کی تعداد722ہوگئی ہے جبکہ 2002-2003میں سائرس سے دنیابھرمیں 774افراد ہلاک ہوئے تھے۔سائرس اور کروناوائرس دونوں ہی جانوروں...

کرونا سے چین سے باہر بھی دوافراد ہلاک ہوئے تاہم دونوں چینی شہری تھے۔ رائٹرز کے مطابق چین میں ہلاک ہونے والوں میں اب ایک امریکی اورجاپانی شہری بھی شامل ہوچکے ہیں۔ جبکہ کل 17غیر ملکی چین میں اس مرض میں مبتلا ہونے کے بعد سے زیر علاج ہیں۔دنیا بھر کے 28 ممالک میں لوگوں میں کرونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے جن میں چین کے علاوہ جاپان، سنگاپور، تھائی لینڈ، جنوبی کوریا، ہانگ کانگ، آسٹریلیا، امریکہ، ملیشیائ، جرمنی، تائیوان، ماکاو¿، ویتنام، فرانس، متحدہ عرب امارات، کینیڈا، فلپائن، بھارت،...

چین کے کم سے کم دس صوبوں میں تمام سرکاری اور غیرسرکاری سرگرمیوں پر پابندی عائد ہے اور لوگ اپنے گھروں میں رہنے پر مجبور ہیں۔ تمام تعلیمی ادارے، دفاتر اور فیکٹریاں بند ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق حکومت نے کم سے کم دس فروری تک یہی صورتحال برقرار رہنے کا عندیہ دیا ہے۔فرانس، امریکہ، برطانیہ، مصر، کینیا، روانڈا اور روس نے چین کیلئے اپنی پروازیں بند کر دی ہیں تاہم تمام ممالک اپنے شہریوں کو چین سے نکالنے کیلئے خصوصی پروازیں بھیج رہے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا سے متاثرہ خاتون سے ٹکراؤ، وائرس شہری میں منتقلکرونا سے متاثرہ خاتون سے ٹکراؤ، وائرس شہری میں منتقلبیجنگ : کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون کے ساتھ 15 سیکنڈ کی قربت نے چینی شہری کو بھی کورونا وائرس کا شکار بنا دیا۔بیجنگ : کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون کے ساتھ 15 سیکنڈ کھڑے رہنا چینی شہری کو مہنگا پڑگیا، چند لمحوں میں مذکورہ شہری بھی مہلک ترین وائرس کا
مزید پڑھ »

بیجنگ:کرونا سے متاثرہ خاتون سے ٹکراؤ، وائرس شہری میں منتقلبیجنگ:کرونا سے متاثرہ خاتون سے ٹکراؤ، وائرس شہری میں منتقلبیجنگ:کرونا سے متاثرہ خاتون سے ٹکراؤ، وائرس شہری میں منتقل Beijing China CoronavirusOutbreak Woman Transmitted InfectiousDisease SpreadRapidly
مزید پڑھ »

چین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 722 ہوگئی، 34 ہزار سے زائد متاثرچین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 722 ہوگئی، 34 ہزار سے زائد متاثرچین کی دنیا سے اپیل۔۔۔ کیا مانگ لیا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates coronaviruschina
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے پیشگی خبردارکرنے والےڈاکٹرلی چل بسےکرونا وائرس سے پیشگی خبردارکرنے والےڈاکٹرلی چل بسےچین میں پہلی بار کرونا وائرس سے خبردار کرنے والے ڈاکٹر لی وینلیانگ چل بسے۔ ڈاکٹر لی وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے دسمبر 2019 کے اختتام پر حکام کو کرونا وائرس سے خبردار کیا تھا۔ SamaaTV CoronaOutbreak
مزید پڑھ »

چین سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس سے 28ہزار افراد متاثرچین سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس سے 28ہزار افراد متاثرچین سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس سے 28ہزار افراد متاثر China CoronaOutbreak CoronavirusOutbreak Infected SpreadRapidly XHNews ChinaDaily WHO
مزید پڑھ »

2020ء: کرونا وائرس سے چینی سمارٹ فونز کمپنیوں کی ترسیل میں 5 فیصد کمی کے امکانات2020ء: کرونا وائرس سے چینی سمارٹ فونز کمپنیوں کی ترسیل میں 5 فیصد کمی کے امکانات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:25:06