واشنگٹن(آئی این پی+ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر کو قتل کرنے کی دھمکی کے بعد سیکیورٹی
آپ تو لاڑکانہ گئے تھے اچانک کیسے آگئے، وزیراعلیٰ سندھ کے سندھ سیکرٹریٹ اچانک چھاپے پر سیکرٹری لیبر سے سوال
امریکی میڈیاکے مطابق امریکی صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاوس کے باہر سیکیورٹی اہلکاروں نے ایک مشتبہ چاقو بردار25سالہ نوجوان راجر ہیڈپیتھ کو اس وقت حراست میں لیا جب اس نے پٹرولنگ پر موجودامریکی سیکریٹ سروس کے افسر کو بتایا کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے آیا ہے۔میٹروپولیٹن پولیس کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ راجر ہیڈپیٹھ نامی کو امریکی صدر کو جسمانی نقصان پہنچانے کی دھمکی کے الزام میں ہفتے کی دوپہر گرفتار کیا گیا ہے، نوجوان نے افسر سے کہا کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے آیا ہے اور اس کام کی...
سی این این کے مطابق پولیس اہلکاروں نے مسلح نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد ذہنی صحت سے متعلق جانچ کےلئے ہسپتال منتقل کردیا ہے اور وہ اگلے نوٹس تک ہسپتال ہی رہے گاجبکہ اس کی گاڑی بھی قبضے میں لے لی ہے۔حکام کے مطابق سیکریٹ سروس کے اہلکاروں کو بھی کوئی خطرہ نہیں ۔ دوسری طرف مبینہ طورپر ملزم کی رشتہ دار خاتون سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا تاہم اس نے اس معاملے پر کسی بھی قسم کا تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔خیال رہے کہ2014 میں بھی امریکی سکیورٹی ایجنسیز کی جانب سے امریکی صدر کے گھر کے باہر سے ایک 27 سالہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی سے متعلق اجلاس ہوا۔ جس میں غریب اور تنخواہ
مزید پڑھ »
غریب اور تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیےہرحد تک جائیں گے،وزیراعظممہنگائی کے ستائے عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
جے وی اوپل کیس:نیب نے بلاول بھٹو کو 13 فروری کو طلب کرلیانیب نے چیئرمین پی پی کو کب پیش ہونے کی ہدایت کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کراچی میں گیس میٹرز کو تالے لگا کر لوگوں کو لوٹنے والا گروہ سرگرم - ایکسپریس اردوگروہ سوئی گیس کا نمائندہ بن کر میٹرز پر تالے لگاتا ہے اور کھولنے کے عوض ہزاروں روپے وصول کرتا ہے
مزید پڑھ »