نیب نے چیئرمین پی پی کو کب پیش ہونے کی ہدایت کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
اسلام آباد:قومی احتساب بیورونے جے وی اوپل کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوطلب کرلیا۔
نیب نے بلاول بھٹو زرداری سے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی فہرست اور زرداری گروپ آف کمپنی کا 2008سے2019 تک کا تمام ریکارڈ طلب کیا ہے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جے یوآئی کا یکم مارچ کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان - ایکسپریس اردو19 مارچ کو لاھور اور 23 مارچ کو کراچی میں جلسہ عام منعقد کیا جائے گا، اکرم خان درانی
مزید پڑھ »
دہلی کے انتخابات میں بی جے پی کو شکست کا سامناانڈیا میں دارالحکومت نئی دہلی کی حکومت کے لیے جمعہ کو ہونے والے انتخابات میں ابتدائی انتخابی جائزوں کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کو عام آدمی پارٹی کے ہاتھوں بری شکست کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں گیس میٹرز کو تالے لگا کر لوگوں کو لوٹنے والا گروہ سرگرم - ایکسپریس اردوگروہ سوئی گیس کا نمائندہ بن کر میٹرز پر تالے لگاتا ہے اور کھولنے کے عوض ہزاروں روپے وصول کرتا ہے
مزید پڑھ »
جے یو آئی نے حکومت مخالف احتجاج کیلیے پنجاب پر نظریں جمالیں - ایکسپریس اردومولانا فضل الرحمان جمعیت اہل حدیث کے سربراہ سینیٹر ساجد میر اور چوہدری برادران سے ملیں گے، ذرائع
مزید پڑھ »
رانا ثنااللہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج کو مقدمے کا حصہ بنانے کی درخواست خارج - ایکسپریس اردووزیر کی جانب سے فوٹیج کا دعویٰ استغاثہ کے ثبوتوں کا حصہ نہیں ہیں، عدالت
مزید پڑھ »
فاطمہ ثریا بجیا کو بچھڑے 4 برس بیت گئےپاکستانی ڈراموں میں وسیع خاندانوں میں خونی رشتوں کے درمیان تعلق اور رویوں کو انتہائی خوب صورتی سے بیان کرنے والی معروف ڈرامہ نگار اور ادبیہ فاطمہ ثریا بجیا کو ہم سے بچھڑے 4 برس
مزید پڑھ »