رانا ثنااللہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج کو مقدمے کا حصہ بنانے کی درخواست خارج - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

رانا ثنااللہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج کو مقدمے کا حصہ بنانے کی درخواست خارج - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

وزیر کی جانب سے فوٹیج کا دعویٰ استغاثہ کے ثبوتوں کا حصہ نہیں ہیں، عدالت

عدالت نے رانا ثناء اللہ کی جانب سے سی سی ٹی وی فوٹیج کو کیس کا حصہ بنانے کی درخواست خارج کر دی۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق سی این ایس عدالت لاہور نے ملزم رانا ثناء اللہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج کو کیس کا حصہ بنانے کی درخواست خارج کر دی۔ عدالت نے ریمارکس میں کہا ہے کہ وزیر کی جانب سے فوٹیج کا دعویٰ استغاثہ کے ثبوتوں کا حصہ نہیں، عدالت اے این ایف سے یہ ثبوت پیش کرنے کا مطالبہ نہیں کرسکتی جب کہ وزیر گواہوں کی فہرست میں شامل نہیں۔

ترجمان اے این ایف کا کہنا ہے کہ اے این ایف نے فوٹیج کی موجودگی کا دعویٰ نہیں کیا، قانون کے 265 سی آر پی سی کے تحت تمام مطلوبہ شواہد پہلے ہی ملزموں کو فراہم کردیئے گئے ہیں، منشیات کی اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑی کی سپرداری بھی سی این ایس ایکٹ 1997ء کے سیکشن 74 کے تحت منسوخ کر دی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریفٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریفٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریف DonaldTrump China US CoronaVirus XiJinping Praised ChineseGovernment Combating InfectiousDisease realDonaldTrump POTUS DonaldJTrumpJr
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا عمارتوں کی انسپیکشن کا اختیار ایس بی سی اے سے واپس لینے پرغورسندھ حکومت کا عمارتوں کی انسپیکشن کا اختیار ایس بی سی اے سے واپس لینے پرغورکراچی: سندھ حکومت نے عمارتوں کی انسپیکشن کا اختیار ایس بی سی اے سے واپس لینے کے لیے محکمہ بلدیات کو تجاویز تیار کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ بلدیات کو تجاویز تیار کرنے کاحکم دے دیا، ایس بی سی اے افسران زیرتعمیرعمارتوں ک
مزید پڑھ »

بنگلہ دیشی کرکٹرز کا اپنے وطن کی مشہور مچھلی کھانے کی خواہش کا اظہار - ایکسپریس اردوبنگلہ دیشی کرکٹرز کا اپنے وطن کی مشہور مچھلی کھانے کی خواہش کا اظہار - ایکسپریس اردوسری لنکن ٹیم جب یہاں آئی تھی تو ان کھلاڑیوں نے اپنا من پسند کھانا دوسوا کھایا تھا
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سرکاری ملازمین کی ترقیوں کا معاملہ فوری حل کرنے کی ہدایتوزیراعظم کی سرکاری ملازمین کی ترقیوں کا معاملہ فوری حل کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »

مہنگائی کا طوفان: ن لیگ کی اکنامک ایڈوائزری کونسل کا اجلاس طلبمہنگائی کا طوفان: ن لیگ کی اکنامک ایڈوائزری کونسل کا اجلاس طلب
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی کی سڑکوں پر پارکنگ ختم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کا کراچی کی سڑکوں پر پارکنگ ختم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ سندھ کی ایم ڈی واٹر بورڈ کو ابلتے گٹر ٹھیک کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 00:56:49