کراچی میں گیس میٹرز کو تالے لگا کر لوگوں کو لوٹنے والا گروہ سرگرم - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں گیس میٹرز کو تالے لگا کر لوگوں کو لوٹنے والا گروہ سرگرم - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

شہر قائد کےعوام کو نئے انداز سے لوٹنے والا ایک گروہ سرگرم ہوگیا جو سوئی گیس کا نمائندہ بن کر گیس میٹرز کو تالے لگاتا ہے اور کھولنے کے عوض ہزاروں روپے وصول کرتا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ یہ منظم گروہ مختلف علاقوں میں رات کے اوقات میں کارروائی کررہا ہے، گروہ میٹر پر تالے لگا کر اپنے موبائل نمبر کی پرچی چسپاں کردیتا ہے اور متاثرہ صارف کے رابطہ کرنے پر ایزی پیسہ کے ذریعے رقم کی ادائیگی کی ہدایت کی جاتی ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکام نے ایکسپریس کو بتایا کہ گیس میٹروں پر تالے لگائے جانے کی سب سے زیادہ شکایات ملیر اور شاہ فیصل کالونی سے موصول ہوئیں حالاں کہ ایس ایس جی سی کی جانب سے ایسا کوئی آپریشن نہیں کیا جارہا، ایس ایس جی سی انتظامیہ نے اپنے تھانے میں اس حوالے سے شکایات درج کرا رکھی ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ ایس ایس جی سی کی ٹیم نادہندگان کے خلاف دن میں کارروائی کرتی ہے اور ٹیم صارفین کا دروازہ کھٹکھٹانے کے بعد ان سے ادا شدہ گیس بل طلب کیا جاتا ہے جس کے بعد تادیبی کارروائی عمل میں لائی جاتی ہے۔ ترجمان نے ایس ایس جی سی صارفین کو دھوکے بازوں سے ہوشیار رہنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ایسی دھوکے باز کارروائی کی صورت میں صارفین فوری طور پر ایس ایس جی سی کے ٹول فری نمبر 1199 پر شکایت درج کرائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں واٹر میٹرز لگانے کی منظوری دے دیوزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں واٹر میٹرز لگانے کی منظوری دے دیلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واٹر میٹرز لگانے کی منظوری دے دی، پروگرام پر 10 ارب 30 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت پرائیوٹ پارٹنرشپ پالیس، مانیٹرنگ بورڈ کا اجلاس ہوا جس م
مزید پڑھ »

موزمبیق میں گیس کے ذخائر پر حملوں کا خطرہ ہے:اقوام متحدہموزمبیق میں گیس کے ذخائر پر حملوں کا خطرہ ہے:اقوام متحدہموزمبیق میں گیس کے ذخائر پر حملوں کا خطرہ ہے:اقوام متحدہ UnitedNations AfricanCountry Gas UN
مزید پڑھ »

گیس لیکیج دھماکے نے پورا گھر ڈھا دیا، عورت اور بچوں سمیت 6 زخمیگیس لیکیج دھماکے نے پورا گھر ڈھا دیا، عورت اور بچوں سمیت 6 زخمیکرک: خیبر پختون خوا کے شہر کرک کے نواحی علاقے میں گیس لیکیج دھماکے نے پورا گھر ڈھا دیا، جس میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق کے پی میں کرک کے نواحی علاقے خڑے میں گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا ہوا، جس سے گھر مکمل طور پر منہدم ہو گیا، ریسکیو ذرایع
مزید پڑھ »

بلوچستان سے ہائیڈروکاربن کے ذخائر دریافت،کتنے ارب مکعب فٹ تک گیس مل سکتی ہے؟سرکاری کمپنی نے خوشخبری سنادیبلوچستان سے ہائیڈروکاربن کے ذخائر دریافت،کتنے ارب مکعب فٹ تک گیس مل سکتی ہے؟سرکاری کمپنی نے خوشخبری سنادیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان سے ہائیڈروکاربن دریافت ہونے کے بعد گیس کے سب
مزید پڑھ »

لندن:جان لیوا طوفان کا خطرہ،محکمہ موسمیات کا الرٹ جاریلندن:جان لیوا طوفان کا خطرہ،محکمہ موسمیات کا الرٹ جاریلندن:جان لیوا طوفان کا خطرہ،محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری London UK WeatherAlert WeatherUpdates AlertIssued WeatherForecasting metoffice GRWWeather
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 23:09:39