لندن:جان لیوا طوفان کا خطرہ،محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

پاکستان خبریں خبریں

لندن:جان لیوا طوفان کا خطرہ،محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

لندن:جان لیوا طوفان کا خطرہ،محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری London UK WeatherAlert WeatherUpdates AlertIssued WeatherForecasting metoffice GRWWeather

متنبہ کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ سیارا نامی سمندری طوفان جنوب مشرقی برطانیہ سے ٹکرائے گا جس سے مختلف علاقے متاثر ہوں گے۔آئندہ چند روز میں سمندری طوفان کے ساتھ 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتاری سے تیز ہوائیں چلیں گی جبکہ اس دوران شدید بارشوں کا بھی

امکان ہے، مذکورہ طوفان جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے جس سے نظام زندگی تباہ ہونے کا بھی اندیشہ ہے۔میٹ آفس کے مطابق سیارا طوفان اتوار کے روز صبح 9 بجے سے شام 9 بجے تک درمیان ساحلی علاقوں سے ٹکراسکتا ہے، ممکنہ طوفان کی شدت کے باعث گاڑیاں اور عمارتیں بھی متاثر ہوسکتی ہیں۔ متعلقہ اداروں کا کہنا ہے کہ حالات کو دیکھتے ہوئے اطراف کی سڑکیں اور پل بند کردیے جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’جان لیوا‘ طوفان کا خطرہ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا’جان لیوا‘ طوفان کا خطرہ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیالندن: برطانیہ میں ’جان لیوا‘ سمندری طوفان کا خطرہ منڈلانے لگا، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو متنبہ کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ‘سیارا‘ نامی سمندری طو
مزید پڑھ »

مہنگائی کا طوفان: ن لیگ کی اکنامک ایڈوائزری کونسل کا اجلاس طلبمہنگائی کا طوفان: ن لیگ کی اکنامک ایڈوائزری کونسل کا اجلاس طلب
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کراچی کا دوبارہ ڈیزائن بنانے کا حکم - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کا کراچی کا دوبارہ ڈیزائن بنانے کا حکم - ایکسپریس اردوبتایا جائے کراچی کو کیسے بہتر کیا جاسکتا ہے اور جدید ترین شہر بنایا جا سکتا ہے، سپریم کورٹ
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کراچی کا ڈیزائن دوبارہ بنانے کا حکمسپریم کورٹ کا کراچی کا ڈیزائن دوبارہ بنانے کا حکم'ایک شخص پیسا جمع کرکے فلیٹ خریدے تو کیسے توڑ دیں۔۔۔؟' اس بارے میں تفصیل یہاں جانئے: AajNews AajUpdates Karachi
مزید پڑھ »

آسٹریلیا: قصبے میں چمگادڑوں کا طوفانآسٹریلیا: قصبے میں چمگادڑوں کا طوفانآسٹریلیا کے شہر کوئنس لینڈ کے قصبے انگھم میں چمگادڑوں کا طوفان آگیا جس کی وجہ سے ہزاروں
مزید پڑھ »

سیلفی کا جنون، طالب علم جان سے ہاتھ دھو بیٹھاسیلفی کا جنون، طالب علم جان سے ہاتھ دھو بیٹھاکوٹلی: سیلفی کے جنون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی، آزاد کشمیر کا طالب علم زندگی کی بازی ہار گیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق ضلع کوٹلی میں سیلفی لیتا ہوا بی اے کا طالب علم جاں بحق ہوگیا۔ 19سالہ حامد رضا دریائے پونچھ کے کنارے سیلفی لے رہا تھا۔طالب علم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 21:32:20