’جان لیوا‘ طوفان کا خطرہ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

پاکستان خبریں خبریں

’جان لیوا‘ طوفان کا خطرہ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

’جان لیوا‘ طوفان کا خطرہ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

لندن: برطانیہ میں ’جان لیوا‘ سمندری طوفان کا خطرہ منڈلانے لگا، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو متنبہ کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کردی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ‘سیارا‘ نامی سمندری طوفان جنوب مشرقی برطانیہ سے ٹکرائے گا جس سے مختلف علاقے متاثر ہوں گے۔ ’آئندہ چند روز میں سمندری طوفان کے ساتھ 80 میٹر فی گھنٹہ کی رفتاری سے تیز ہوائیں چلیں گی جبکہ اس دوران شدید بارشوں کا بھی امکان ہے، مذکورہ طوفان جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے جس سے نظام زندگی تباہ ہونے کا بھی اندیشہ ہے‘۔

میٹ آفس کے مطابق سیارا طوفان اتوار کے روز صبح 9 بجے سے شام 9 بجے تک درمیان ساحلی علاقوں سے ٹکراسکتا ہے، ممکنہ طوفان کی شدت کے باعث گاڑیاں اور عمارتیں بھی متاثر ہوسکتی ہیں۔ متعلقہ اداروں کا کہنا ہے کہ حالات کو دیکھتے ہوئے اطراف کی سڑکیں اور پل بند کردیے جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: خیبرپختونخواہ کے محکمہ صحت نے رپورٹ جاری کردیکرونا وائرس: خیبرپختونخواہ کے محکمہ صحت نے رپورٹ جاری کردیپشاور: خیبرپختونخواہ کے محکمہ صحت نے کرونا وائرس کی صورت حال سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں6 مشتبہ کیس رپورٹ ہوئے، جن میں سے کسی بھی شخص میں وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی۔رپورٹ میں ب
مزید پڑھ »

محكمہ صحت خیبر پختون خوا کی كورونا وائرس سے متعلق رپورٹ جاری - ایکسپریس اردومحكمہ صحت خیبر پختون خوا کی كورونا وائرس سے متعلق رپورٹ جاری - ایکسپریس اردوسانس كی بیماری میں مبتلا افراد كھانسنے كے دوران منہ ڈھانپے اور لوگوں كے مجمع میں جانے سے گریز كریں، محکمہ صحت
مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ؛ رچی رچرڈسن میچ ریفری بنکر پاکستان آئیں گے - ایکسپریس اردوراولپنڈی ٹیسٹ؛ رچی رچرڈسن میچ ریفری بنکر پاکستان آئیں گے - ایکسپریس اردوکرس گیفنی اورماریز ایریزمس کا پہلا ٹور، آئی سی سی نے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »

پہلا ٹیسٹ میچ: پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ - Sport - Dawn Newsپہلا ٹیسٹ میچ: پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 07:45:46