فاطمہ ثریا بجیا کو بچھڑے 4 برس بیت گئے

پاکستان خبریں خبریں

فاطمہ ثریا بجیا کو بچھڑے 4 برس بیت گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

Read more: Pakistan PrideOfPerformance FatimaSurayyaBajia PlayWright Novelist Newsonepk

اردو ادب کا دراخشاں ستارہ فاطمہ ثریا بجیا یکم ستمبر1930 کو بھارت کے شہر حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئیں اور قیام پاکستان کے بعد اہل خانہ کے ہمراہ کراچی میں سکونت اختیار کی۔

فاطمہ ثریا بجیا 1960 میں پاکستان ٹیلی ویژن سے منسلک ہوئی اور اپنی ادبی تحریروں سے معاشرے کی تربیت کی، شمع، افشاں، عروسہ، تصویر، زینت، انا، آگہی، آبگینے، بابر، تاریخ وتمثیل، گھراک نگر اور فرض اک قرض جیسے شہر آفاق ڈرامے لکھے۔ فاطمہ ثریا بجیا نے اپنے ڈراموں میں وسیع خاندان میں رشتوں کی اہمیت، ثقافت اور علم و ادب کو بہت خوبصورتی سے بیان کیا، ثریا بجیا خلوص ، تہذیب اور شفقت کا پیکر تھیں۔

ان کی خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے انہیں تمغہ برائے حسن کارکردگی اور ہلال امتیاز سمیت انگنت اعزازوں سے نوازا جبکہ انہیں 1999ء میں جاپان کے شہنشاہ کی طرف سے خصوصی طور پر ایوارڈ بھی دیا گیا۔ محترمہ فاطمہ ثریا بجیا کا خاندان بھی ادبی دنیا میں ایک نمایاں مقام رکھتا ہے، انور مقصود ، احمد مقصود،سارہ نقوی، زہرہ نگاہ اور زبیدہ طارق مرحومہ انکے بہن بھائی ہیں۔Tags:

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں گیس میٹرز کو تالے لگا کر لوگوں کو لوٹنے والا گروہ سرگرم - ایکسپریس اردوکراچی میں گیس میٹرز کو تالے لگا کر لوگوں کو لوٹنے والا گروہ سرگرم - ایکسپریس اردوگروہ سوئی گیس کا نمائندہ بن کر میٹرز پر تالے لگاتا ہے اور کھولنے کے عوض ہزاروں روپے وصول کرتا ہے
مزید پڑھ »

ٹرمپ کیخلاف مواخذے میں گواہی دینے والے ذمہ داران کو بڑی سزا مل گئیٹرمپ کیخلاف مواخذے میں گواہی دینے والے ذمہ داران کو بڑی سزا مل گئیواشنگٹن(آئی این پی) امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے خلاف مواخذے کی کارروائی کے دوران گواہی دینے
مزید پڑھ »

عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے، وزیراعظمعوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی سے متعلق اجلاس ہوا۔ جس میں غریب اور تنخواہ
مزید پڑھ »

عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ہر حدتک جائیں گے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

جے یوآئی کا یکم مارچ کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان - ایکسپریس اردوجے یوآئی کا یکم مارچ کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان - ایکسپریس اردو19 مارچ کو لاھور اور 23 مارچ کو کراچی میں جلسہ عام منعقد کیا جائے گا، اکرم خان درانی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 12:15:27