عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ہر حدتک جائیں گے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ہر حدتک جائیں گے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

ہماری اولین ترجیح پاکستان کےعوام خصوصاًغریب اور تنخواہ دار طبقہ ہے،عوام کی تکالیف پرخاموش تماشائی نہیں بن سکتے،عمران خان مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan ImranKhan Govt Inflation Price Control

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت غریب عوام کی تکالیف پر خاموش تماشائی نہیں سکتی لہٰذا عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے حکومت ہر حدتک جائے گی۔میں بتایا گیا کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت عوام الناس، خصوصاً غریب اور تنخواہ طبقے کو مہنگائی سے ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے ایک اجلاس ہوا۔

بیان کے مطابق عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے عمران خان کی جانب سے لیے گئے فیصلوں کا اعلان کل کو کابینہ کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا تھا کہ تمام متعلقہ حکومتی ادارے آٹے اور چینی کی قیمتوں میں اضافے کے اسباب کی جامع تحقیقات کا آغاز کرچکے ہیں، قوم اطمینان رکھے ذمہ داروں کا بھرپور محاسبہ کیا جائے گا اور انہیں قرار واقعی سزا دی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن کو عوام کی نہیں اپنے پیسے کی فکر ہے، فردوس عاشق اعواناپوزیشن کو عوام کی نہیں اپنے پیسے کی فکر ہے، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو عوام کی نہیں اپنے پیسے کی فکر ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی وزراء کو مہنگائی پرجلد قابو پانے کی ہدایتوزیراعظم کی وزراء کو مہنگائی پرجلد قابو پانے کی ہدایتوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں عوامی ریلیف کیلئے بڑے فیصلے کئے گئے پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

بنکاک : تھائی فوجی کی عوام پر اندھا دھند فائرنگ، دس افراد ہلاکبنکاک : تھائی فوجی کی عوام پر اندھا دھند فائرنگ، دس افراد ہلاک
مزید پڑھ »

کراچی میں گیس میٹرز کو تالے لگا کر لوگوں کو لوٹنے والا گروہ سرگرم - ایکسپریس اردوکراچی میں گیس میٹرز کو تالے لگا کر لوگوں کو لوٹنے والا گروہ سرگرم - ایکسپریس اردوگروہ سوئی گیس کا نمائندہ بن کر میٹرز پر تالے لگاتا ہے اور کھولنے کے عوض ہزاروں روپے وصول کرتا ہے
مزید پڑھ »

آئی جی کی پولیس افسران کیخلاف انکوائری رپورٹ وزیر اعلیٰ کو پیشآئی جی کی پولیس افسران کیخلاف انکوائری رپورٹ وزیر اعلیٰ کو پیشآئی جی کی پولیس افسران کیخلاف انکوائری رپورٹ وزیر اعلیٰ کو پیش ويڈيو: DailyJang
مزید پڑھ »

علی ظفر کی ہتک عزت دعوی درخواست، فیصلہ 13 فروری کو ہوگاعلی ظفر کی ہتک عزت دعوی درخواست، فیصلہ 13 فروری کو ہوگاعلی ظفر کی ہتک عزت دعوی درخواست، فیصلہ 13 فروری کو ہوگا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 09:37:11