علی ظفر کی ہتک عزت دعوی درخواست، فیصلہ 13 فروری کو ہوگا

پاکستان خبریں خبریں

علی ظفر کی ہتک عزت دعوی درخواست، فیصلہ 13 فروری کو ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

علی ظفر کی ہتک عزت دعوی درخواست، فیصلہ 13 فروری کو ہوگا تفصيلات جانئے: DailyJang

لاہور کی سیشن کورٹ گلوکار علی ظفر کے ہتک عزت کے دعوی میں متفرق درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ 13 فروری کو سنائے گی۔

گلوکارعلی ظفر نےسیشن کورٹ لاہورمیں میشا شفیع کے ہتک عزت دعوے کی سماعت روکنے کیلئے متفرق درخواست دائر کررکھی ہے ۔علی ظفر نے موقف اختیار کیا ہے کہ میشا شفیع کے خلاف پہلے ہی ہتک عزت دعوے پر سماعت جاری ہے، میشا شفیع نے انتقامی کارروائی کرتے ہوئے ہتک عزت کا دعوی دائر کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میشا نے اگر اپنی سچائی بیان کرنی ہے تو زیر سماعت دعوے میں کریں اور عدالت میشا شفیع کی جانب سے دائر دعوے پر سماعت روکنے کا حکم دے۔انٹرٹینمنٹ سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ادویہ ساز کمپنیوں کی ازسر نو جانچ کی جائے گی، ٹیمیں تشکیل دیدیں، ظفر مرزاادویہ ساز کمپنیوں کی ازسر نو جانچ کی جائے گی، ٹیمیں تشکیل دیدیں، ظفر مرزااسلام آباد : وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک بھر کی ادویہ ساز کمپنیوں کی ازسر نو جانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ دوا ساز کمپنیوں کی جان
مزید پڑھ »

ادویہ ساز کمپنیوں کی ازسر نو جانچ کی جائے گی،ٹیمیں تشکیل دیدیں: ڈاکٹر ظفر مرزاادویہ ساز کمپنیوں کی ازسر نو جانچ کی جائے گی،ٹیمیں تشکیل دیدیں: ڈاکٹر ظفر مرزاادویہ ساز کمپنیوں کی ازسر نو جانچ کی جائے گی،ٹیمیں تشکیل دیدیں: ڈاکٹر ظفر مرزا Pakistan DrZafarMirza Coronavirus Teams pid_gov zfrmrza MoIB_Official PTIofficial
مزید پڑھ »

اداکارہ انجمن اور لکی علی کی طلاق سے متعلق خبروں کی تردید - ایکسپریس اردواداکارہ انجمن اور لکی علی کی طلاق سے متعلق خبروں کی تردید - ایکسپریس اردولکی علی اور انجمن گزشتہ سال جون میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے
مزید پڑھ »

قومی ادارہ صحت کو موصول سیمپلز میں کورونا کی تصدیق نہیں ہوئی ،ڈاکٹر ظفر مرزاقومی ادارہ صحت کو موصول سیمپلز میں کورونا کی تصدیق نہیں ہوئی ،ڈاکٹر ظفر مرزااسلام آباد معاون خصوصی نے کہا ہے کہ قومی ادارہ صحت کو پچیس کیسز کے نمونے وصول ہوئے جو سب کے سب منفی پائے گئے ہیں۔ تٖفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی
مزید پڑھ »

سرعام پھانسی کی مخالفت پر علی محمد خان کا فواد چوہدری کو کرارا جواب - ایکسپریس اردوسرعام پھانسی کی مخالفت پر علی محمد خان کا فواد چوہدری کو کرارا جواب - ایکسپریس اردواسلامی سزاؤں کو ظلم و بربریت کہنے والے خودظالم ہیں، علی محمد خان
مزید پڑھ »

حلقہء فکروفن کے وفد کی سفیرِ پاکستان راجہ علی اعجاز سے ملاقاتحلقہء فکروفن کے وفد کی سفیرِ پاکستان راجہ علی اعجاز سے ملاقاتریاض (وقار نسیم وامق) حلقہء فکروفن کے صدر ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری اور سیکریٹری جنرل وقار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 01:30:36