وزیراعظم کی وزراء کو مہنگائی پرجلد قابو پانے کی ہدایت

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی وزراء کو مہنگائی پرجلد قابو پانے کی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں عوامی ریلیف کیلئے بڑے فیصلے کئے گئے پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Feb 8, 2020 | Last Updated: 2 hours agoوزيراعظم عمران خان نے عوام کو ریلیف پہنچانے کے بھرپور عزم کا اعادہ کرتے ہوئے وزراء کو ہدایت کی ہے کہ بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں ہر صورت کم کریں۔ ان کا کہنا ہے کہ کچھ بھی کرنا پڑا، کروں گا۔ انہوں نے قوت خرید نہ رکھنے والوں کيلئے راشن کی فراہمی کا بھی اعلان کردیا۔

وزیراعظم کی زیر صدارت مہنگائی سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں عوامی ریلیف کیلئے بڑے فیصلے کئے گئے، عمران خان نے ہدایت کی کہ آٹا، گھی، چینی، چاول اور دالوں کی قیمتیں کم کی جائیں، کچھ بھی کریں عوام کو ریلیف فراہم کریں۔ وزیراعظم نے مہنگائی سابقہ حکومت کی لوٹ مار کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ذخیرہ اندوزوں نے بھی معاملات خراب کئے، عام آدمی کے کچن میں بنیادی اشیاء ہر حال میں پہنچائیں، اگر غریب کا احساس نہیں کر سکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں۔عمران خان نے مشیر خزانہ کو صاف صاف کہہ دیا کہ کسی بھی چیز سے پیسے کاٹیں مگر غریب آدمی کو سہولت دیں، قیمتوں میں کمی کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔اجلاس میں وفاقی وزراء ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، حماد اظہر، علی زیدی، پی ٹی آئی رہنماء جہانگیر ترین، شہباز گل، ثانیہ نشتر اور چیئرمین...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی سرکاری ملازمین کی ترقیوں کا معاملہ فوری حل کرنے کی ہدایتوزیراعظم کی سرکاری ملازمین کی ترقیوں کا معاملہ فوری حل کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریفٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریفٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریف DonaldTrump China US CoronaVirus XiJinping Praised ChineseGovernment Combating InfectiousDisease realDonaldTrump POTUS DonaldJTrumpJr
مزید پڑھ »

انفارمیشن ٹیکنالوجی کا فروغ،وزیراعظم کی ہفتے میں لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایتانفارمیشن ٹیکنالوجی کا فروغ،وزیراعظم کی ہفتے میں لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایتانفارمیشن ٹیکنالوجی کا فروغ،وزیراعظم کی ہفتے میں لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت Pakistan InformationTechnology PMImranKhan PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI MoIB_Official
مزید پڑھ »

بچوں سے زیادتی کے مجرم کو سرعام پھانسی، قرارداد کی مخالفت میں مزید وزراء شاملبچوں سے زیادتی کے مجرم کو سرعام پھانسی، قرارداد کی مخالفت میں مزید وزراء شاملمزید کس کس نے قرارداد کی مخالفت کی ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

خاتون نے خود کو نومولود کی نانی ظاہر کر کے بچے کو ہسپتال سے اغواءکر لیاخاتون نے خود کو نومولود کی نانی ظاہر کر کے بچے کو ہسپتال سے اغواءکر لیابہاول پور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سول ہسپتال میں دیکھ بھال کرنے والی خاتون نے خود کو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 18:12:32