امریکی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

پاکستان خبریں خبریں

امریکی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ ریکارڈ بنا لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

امریکی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ ریکارڈ بنا لیا ARYNewsUrdu

کھٹمنڈو : امریکہ کی کرکٹ ٹیم نے نیپال میں ون ڈے میچ میں انتہائی کم رنز بنا کر نیا ریکارڈ بنا ڈالا کم ترین اسکور کرکے امریکی ٹیم زمبابوے کی ٹیم کے ساتھ شامل ہوگئی۔

میچ کے آغاز میں ہی نیپال ٹیم کا پلہ بھاری رہا ، میزبان ٹیم کے لیگ سپنر سندیپ لمیچھانے نے صرف 16 رنز دے کر6امریکی بلے بازوں کو آؤٹ کردیا۔ جواب میں نیپالی ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف چھٹے اوور کی دوسری بال میں اپنا ہدف صرف دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیجخداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیج16ویں صدی کی ہسپانوی دستاویزات کے مطابق وہ انسان جنھیں قربان کیا جانا ہوتا ہے ان کے دل کو جسم سے نکال کر سینے میں خالی جگہ کو پانی کے کیڑوں کے انڈوں سے بھر دیا جاتا تھا تاکہ خداؤں کے لیے چڑھاوا بھیجا جائے۔
مزید پڑھ »

ون ڈے میں امریکی کرکٹ ٹیم 35 سکور پر ڈھیر، ریکارڈ قائمون ڈے میں امریکی کرکٹ ٹیم 35 سکور پر ڈھیر، ریکارڈ قائمکٹھمنڈو: (ویب ڈیسک) نیپال میں ورلڈ کپ لیگ کے ون ڈے میچ کے دوران امریکا کی ٹیم نیپال کے خلاف 35 سکور پر ڈھیر ہو گئی ہے، ٹیم کم ترین سکور کا ریکارڈ قائم کرنیوالی زمبابوے کی ٹیم کے ساتھ ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

قیمتی گھڑیاں چرانے کے لیے 2 خواتین نے امیر زادے کو بے وقوف بنا دیاقیمتی گھڑیاں چرانے کے لیے 2 خواتین نے امیر زادے کو بے وقوف بنا دیاواشنگٹن: امریکی شہر لاس اینجلس میں دو خواتین ایک امیر شخص کو بیوقوف بنا کر اس کے گھر سے 2 قیمتی گھڑیاں لے اڑیں، پولیس نے دونوں کی تلاش شروع کردی۔پولیس کے مطابق مذکورہ خواتین کی متاثرہ شخص اور اس کے دوست سے ایک ریستوران میں ملاقات ہوئی، بعدا زاں چاروں
مزید پڑھ »

گدھی کے دودھ سے بنا پنیر اتنا مہنگا کیوں؟گدھی کے دودھ سے بنا پنیر اتنا مہنگا کیوں؟سربیا میں گدھی کے دودھ سے تیار کردہ پنیر جہاں اپنے غیرمعمولی ذائقے کی وجہ سے مقبولیت حاصل کر رہا ہے وہیں رسد میں کمی کی وجہ سے اسے خریدنا ہر کسی کے بس میں نہیں۔
مزید پڑھ »

بلاول پربنایا ہو کیس ہمارا نہیں، ن لیگ کے دور میں بنا تھا:فواد چوہدریبلاول پربنایا ہو کیس ہمارا نہیں، ن لیگ کے دور میں بنا تھا:فواد چوہدریبلاول پربنایا ہو کیس ہمارا نہیں، ن لیگ کے دور میں بنا تھا:فواد چوہدری Pakistan FawadChaudhry MediaTalk BilawalBhutto NAB Case PMLN PPP BBhuttoZardari MediaCellPPP pmln_org fawadchaudhry FawadPTIUpdates
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے رکن ممالک امریکی امن منصوبے کو مسترد کردیں، فلسطین - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:18:52