گدھی کے دودھ سے بنا پنیر اتنا مہنگا کیوں؟

پاکستان خبریں خبریں

گدھی کے دودھ سے بنا پنیر اتنا مہنگا کیوں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

’یہ دنیا کی سب سے مہنگی پنیر ہو سکتی ہے لیکن کس جانور سے؟

سیمک کہتے ہیں ’ہم 50 گرام کی کے پیکٹ بناتے ہیں، یہ دس لوگوں کے لیے کافی ہے۔ میں تصور بھی نہیں کرسکتا کہ کوئی بھی اس پنیر کا آدھا کلو یا ایک کلو کھا سکتا ہے۔‘

چنانچہ سیمیک نے ایک سپیشلسٹ بھرتی کیا تاکہ اس کام کے لیے ٹیکنالوجیکل حل تلاش کیا جا سکے۔ یہ فارمولہ انتہائی خفیہ ہے۔گدھے گائیں کے مقابلے میں کم دودھ دیتے ہیں اور ایک لیٹر پنیر کے لیے 25 لیٹر دودھ کی ضرورت ہوتی ہے۔تصویر کے کاپی رائٹسیمک کا شوق سکاؤٹس جیسی تنظیم میں کام کرنا تھا اور پھر انھوں نے اسے کل وقتی پیشہ بنا لیا۔ انھوں نے سربیا کے دارالحکومت بلغراد سے 80 کلومیٹر دور واقع قدرتی ریزرو کی دیکھ بھال...

اب ان کے پاس 250 سے زیادہ جانور ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ کام شروع کرنے سے پہلے پورے ملک میں کل آبادی صرف 500 تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضلع عمرکوٹ میں 17 فروری سے 21 فروری تک پولیو مہم کے حوالے سے اجلاسضلع عمرکوٹ میں 17 فروری سے 21 فروری تک پولیو مہم کے حوالے سے اجلاسعمرکوٹ (سید ریحان شبیر ) ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمان میمن نے کہا کہ ضلع عمرکوٹ میں 17
مزید پڑھ »

شام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاک Syria IdlibUnderFire TurkishSoldiers Turkey
مزید پڑھ »

” میں صدر کو قتل کرنے آیا ہوں“مشتبہ شخص وائیٹ ہاﺅس کے باہر سے گرفتار” میں صدر کو قتل کرنے آیا ہوں“مشتبہ شخص وائیٹ ہاﺅس کے باہر سے گرفتارواشنگٹن(آئی این پی+ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر کو قتل کرنے کی دھمکی کے بعد سیکیورٹی
مزید پڑھ »

چین میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 103 افراد کروناوائرس سے ہلاک ہوگئے۔چین میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 103 افراد کروناوائرس سے ہلاک ہوگئے۔چین میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 103 افراد کروناوائرس سے ہلاک ہوگئے۔ China Coronavirus Deaths Deathtoll Patients Outbreaks Last24Hours Wuhan MFA_China zlj517 UN WHO
مزید پڑھ »

آسٹریلیا: جنگلات میں مہینوں سے لگی آگ بارش کے بعد بجھنے لگیآسٹریلیا: جنگلات میں مہینوں سے لگی آگ بارش کے بعد بجھنے لگیآسٹریلیا: جنگلات میں مہینوں سے لگی آگ بارش کے بعد بجھنے لگی Australia BushFires Rain Weather
مزید پڑھ »

کول پیڈ کاپاکستان میں سمارٹ کئیر ٹیکنالوجی کے اشتراک سے باقاعدہ لانچکول پیڈ کاپاکستان میں سمارٹ کئیر ٹیکنالوجی کے اشتراک سے باقاعدہ لانچکراچی ( پ ر)بین الاقوامی شہرت یافتہ چائینیز برانڈ کول پیڈ پاکستان میں باقاعدہ لانچ ہونے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:56:24