آسٹریلیا: جنگلات میں مہینوں سے لگی آگ بارش کے بعد بجھنے لگی Australia BushFires Rain Weather
حکام کے مطابق آسٹریلیا کے جنگلات میں کئی مہینوں سے لگی آگ بارش کے باعث جلد مکمل طور پر بجھنے کی امید ظاہر کی جارہی ہے کیوں کہ مسلسل بارشوں کی وجہ سے بیشتر مقامات پر لگی بڑی آگ بجھ چکی ہے۔بارش کے باعث سڈنی میں 20 سال کے
عرصےمیں نم ترین موسم محسوس کیا گیا۔سڈنی کی جھاڑیوں میں لگی آگ اس بارش کے باعث قابو میں آگئی ہے۔اس آگ کے نتیجے میں تقریباً ایک کروڑ 12 لاکھ ایکڑ اراضی جل کر راکھ ہوگئی ہے جبکہ جنوب میں بھی اتنی ہی زمین اس آتشزدگی سے متاثر ہوئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوسکتی ہے: ماہرینکرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوسکتی ہے: ماہرین CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus Symptoms 24Days MedicalExperts
مزید پڑھ »
کورونا:چین میں 900 سے زیادہ ہلاک، برطانیہ میں سنگین خطرہ قرارچین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ برطانیہ میں مزید چار مریضوں کی شناخت کے بعد اسے عوام کے لیے فوری اور سنگین خطرہ قرار دے دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn News
مزید پڑھ »
ہر وقت فکرمندی سے بچنے میں مددگار آسان طریقے - Health - Dawn News
مزید پڑھ »