ہر وقت فکرمندی سے بچنے میں مددگار آسان طریقے - Health - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

ہر وقت فکرمندی سے بچنے میں مددگار آسان طریقے - Health - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

یہ بہت عام مرض ہے جس کا سامنا کسی کو بھی ہوسکتا ہے Health Healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving HealthyLiving HealthyFood HealthyEating lifestyles DawnNews

ویسے تو کسی اہم موقع یا زندگی میں تبدیلی کے دوران الجھن، تشویش یا فکرمند ہونا کوئی غیرمعمولی بات نہیں مگر جب یہ حد سے زیادہ ہو تو پھر ضرور یہ ذہنی صحت میں مسائل کا عندیہ ہوسکتا ہے۔

انزائٹی بہت عام مرض ہے جس میں کبھی کبھار فکرمندی یا خوف کی بجائے ہر وقت بہت زیادہ فکرمندی سے لے کر خوف کے دورے جیسی علامات سامنے آسکتی ہیں، جس میں دل کی دھڑکن تیز ہوجاتی ہے، کپکپاہٹ یا ٹھنڈے پسینے آسکتے ہیں۔ اگر آپ کو ایسی کیفیات کا سامنا ہوتا ہے تو بہتر ہے کہ ڈاکٹر سے مدد لیں مگر کچھ عام طریقوں سے بھی ذہنی تناﺅ اور انزائٹی کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔دیتے ہیں جو ذہن کو پرسکون رکھنے کے ساتھ خیالات پر دوبارہ کنٹرول میں مدد دے سکتی ہیں۔انزائٹی کے شکار افراد کا ذہن مستقبل کے بارے میں خدشات کا شکار رہتا ہے، تو آگے کیا ہونے والا ہے، اس کے بارے میں فکرمند ہونے کی بجائے اپنی توجہ حال پر دیں۔ خود سے سوال کریں کہ ابھی کیا ہورہا ہے؟ کیا میں محفوظ ہوں؟ کیا کچھ ایسا ہے جو مجھے ابھی کرنے کی ضرورت ہے؟ اگر نہیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غریب اورتنخوا ہ دارطبقے کوریلیف فراہم کرنے کےلئے ہر حد تک جائیں گے،وزیراعظم عمران خانغریب اورتنخوا ہ دارطبقے کوریلیف فراہم کرنے کےلئے ہر حد تک جائیں گے،وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ ہماری اولین ترجیح
مزید پڑھ »

عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ہر حد تک جائیں گے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn Newsعوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ہر حد تک جائیں گے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے، وزیراعظمعوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی سے متعلق اجلاس ہوا۔ جس میں غریب اور تنخواہ
مزید پڑھ »

عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ہر حدتک جائیں گے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:22:23