'عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے حکومت ہر حد تک جائے گی قوم اطمینان رکھے ذمہ داروں کا بھرپور محاسبہ کیا جائے گا اور انہیں قرار واقعی سزا دی جائے گی'
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت غریب عوام کی تکالیف پر خاموش تماشائی نہیں بن سکتی لہٰذا عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے حکومت ہر حد تک جائے گی۔میں بتایا گیا کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت عوام الناس، خصوصاً غریب اور تنخواہ دار طبقے کو مہنگائی سے ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے ایک اجلاس ہوا۔
بیان کے مطابق عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے عمران خان کی جانب سے لیے گئے فیصلوں کا اعلان کل کو کابینہ کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا تھا کہ تمام متعلقہ حکومتی ادارے آٹے اور چینی کی قیمتوں میں اضافے کے اسباب کی جامع تحقیقات کا آغاز کرچکے ہیں، قوم اطمینان رکھے ذمہ داروں کا بھرپور محاسبہ کیا جائے گا اور انہیں قرار واقعی سزا دی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ہر حدتک جائیں گے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اپوزیشن کو عوام کی نہیں اپنے پیسے کی فکر ہے، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو عوام کی نہیں اپنے پیسے کی فکر ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات
مزید پڑھ »
عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی سے متعلق اجلاس ہوا۔ جس میں غریب اور تنخواہ
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی وزراء کو مہنگائی پرجلد قابو پانے کی ہدایتوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں عوامی ریلیف کیلئے بڑے فیصلے کئے گئے پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
غریب اور تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیےہرحد تک جائیں گے،وزیراعظممہنگائی کے ستائے عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
بنکاک : تھائی فوجی کی عوام پر اندھا دھند فائرنگ، دس افراد ہلاک
مزید پڑھ »