کرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوسکتی ہے: ماہرین CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus Symptoms 24Days MedicalExperts
ظاہر ہونے میں 24 دن کا عرصہ لگ سکتا ہے۔ یہ بات نظام تنفس کے عوارض کے ماہر ژونگ نانشان کے زیرنگرانی ایک مطالعے میں بتائی گئی ہے۔مسٹر ژونگ چین میں کرونا وائرس پھیلنے کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کے بھی سربراہ ہیں۔ماہرین طب کسی وائرس سے متاثر ہونے اورپھر اس کی علامات ظاہر ہونے کے درمیانی وقت کو نشوونما کا عرصہ قرار دیتے ہیں۔
قبل ازیں طبی ماہرین کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کی نشوونما کا عرصہ دو سے 14 دن تک ہوسکتا ہے لیکن اتوار کو شائع شدہ اس مطالعے میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ یہ عرصہ تین سے 24 روز تک ہوسکتا ہے۔اس کا یہ مطلب ہے کہ زیادہ لوگ کرونا وائرس کا شکار ہوسکتے ہیں مگران میں اس کی علامات تاخیر سے ظاہر ہورہی ہیں یا تی ہیں۔
واضح رہے کہ چین سے پھیلنے والے مہلک وائرس کرونا سے دنیا بھر میں گذشتہ ڈیڑھ ایک ماہ میں 900 سے زیادہ اموات ہوچکی ہیں اور 306000 سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔یادرہے کہ 2002-2003ء میں پھیلنے والے سارس وائرس سے 774 ہلاکتیں ہوئی تھیں۔ کرونا وائرس پھیلنے کے بعد سے متعدد ممالک نے چین کے لیے اپنی تمام پروازیں معطل کردی ہیں۔ وہ اس مہلک وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے پیشگی حفاظتی تدابیر اختیار کررہے ہیں۔بعض ممالک تو چین سے آنے والی پروازوں کو اپنے ہوائی اڈوں پر اترنے کی اجازت بھی نہیں دے رہے ہیں۔چین کے وسطی صوبہ حوبئی میں محکمہ صحت کے حکام نے سوموار کو روزانہ کی تازہ صورت حال کے بارے میں بتایا ہے کہ اس صوبہ میں کرونا وائرس کے 3062 نئے کیس سامنے آئے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیصامارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیص UAE CoronaVirus IndianCitizen DiagnosedCoronaVirus VirusSpreadRapidly WHO PMOIndia DXBMediaOffice
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کے ساتھ پروپیگنڈے کا بھی مقابلہ کررہے ہیں، عالمی ادارہ صحتجنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے ساتھ پروپیگنڈے کا بھی مقابلہ کررہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کرونا سے متعلق غلط معلومات اور افواہیں مشکلات پیدا کررہی ہیں، سازشی نظریات
مزید پڑھ »
ہنگری: کرونا وائرس سے متعلق جعلی خبریں پھیلانے والا گروہ پکڑا گیابڈاپسٹ: (ویب ڈیسک) یورپی یونین کے ملک ہنگری کی پولیس کا کہنا ہے کہ جعلی خبروں چلانے والی ویب سائٹس کے نیٹ ورک پکڑا ہے، یہ ویب سائٹس کرونا وائرس سے متعلق جعلی خبریں پھیلا رہی تھیں۔
مزید پڑھ »
ایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn News
مزید پڑھ »
چین: کورونا وائرس سے اشیا کی فراہمی متاثر، مہنگائی میں اضافہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »